ABOUT THE SPEAKER
Romain Lacombe - Environmental entrepreneur
Romain Lacombe creates technology to track and forecast air quality levels in real time.

Why you should listen
With his environmental technology startup Plume Labs, inventor Romain Lacombe builds advanced technologies to help citizens measure, track, map and forecast the quality of the air they breathe. Plume's free app sends live smog alerts to help you take action against pollution. "Air quality is the first avoidable cause of death today," Lacombe says. "Yet no tech company or government agency is addressing it with our focus, resolve and citizen-centric approach." Lacombe's team is currently developing Flow, a wearable air-quality sensor that analyzes ambient air quality, alerting users as well as creating crowdsourced air-quality maps.
More profile about the speaker
Romain Lacombe | Speaker | TED.com
TED2018

Romain Lacombe: A personal air-quality tracker that lets you know what you're breathing

رومین لاکومبے: ہوا کے معیار کو جانچنے کا ایک ذاتی آلہ جو آپ کو بتائے گا کہ آپ کیسا سانس لے رہے ہیں

Filmed:
1,705,055 views

آپ جس ہوا میں سانس لے رہے ہیں اس کے بارے میں کتنی بار سوچتے ہیں؟ شائد اتنا نہیں، ایسا کہنا ہے رومین لاکومبے کا، جو ایک کاروباری شخصیت اور ٹیڈ کے ساتھیوں میں سے ہیں۔ وہ متعارف کروا رہے ہیں ’’فلو’’ جو ایک ہتھیلی پر سمانے والا اور ذاتی استعمال کا ہوا میں آلودگی کو اُسی وقت جانچنے کا آلہ ہے۔ دیکھئے اور جانئے کہ یہ آلہ کیسے ہر گھنٹے میں ہر مقام پر پائی جانے والی آلودگی کی مقدار کو جانچ سکتا ہے -- اور آپ کو یہ موقع دے سکتا ہے کہ خیال کریں اور اپنی صحت کی بہتری کے لئے بر وقت اقدامات کر سکیں۔
- Environmental entrepreneur
Romain Lacombe creates technology to track and forecast air quality levels in real time. Full bio

Double-click the English transcript below to play the video.

00:12
So for the pastماضی 12 yearsسال,
0
917
2642
تو پچھلے 12 سالوں سے
00:15
I've been obsessedپاگل with this ideaخیال
1
3583
1601
میں اس خیال میں گھرا ہوا ہوں
00:17
that climateآب و ہوا changeتبدیل کریں
is an informationمعلومات issueمسئلہ
2
5208
2975
کہ ماحول کی تبدیلی دراصل
معلومات سے جڑا ایک مسئلہ ہے
اور کمپیوٹر اس سے مقابلے میں
معاونت کر سکتے ہیں۔
00:20
that computersکمپیوٹرز will help us fightلڑنا.
3
8208
2226
میں ڈیٹا سائنس سے ماحول کی
تبدیلی کے تحقیقی ادارے تک گیا
00:22
I wentچلا گیا from dataڈیٹا scienceسائنس
to climateآب و ہوا policyپالیسی researchتحقیق,
4
10458
2643
ماہرین سے عوامی خدمتگاروں تک۔
00:25
from techٹیک to publicعوام serviceسروس,
5
13125
1393
00:26
in pursuitحصول of better dataڈیٹا
6
14542
1934
بہتر معلومات کی تلاش میں
00:28
to avoidسے بچیں the wastedضائع energyتوانائی,
resourcesوسائل, opportunitiesمواقع
7
16500
3101
ضائع شدہ توانائی، وسائل اور
مواقع سے بچنے کے لئے
00:31
that leadقیادت to runawayبھاگو carbonکاربن emissionsاخراج.
8
19625
2000
جو کاربن کے اخراج کی وجہ بنتے ہیں۔
حتی کہ ایک دن جب میں اپنے دوست کے ساتھ
دوڑ دھوپ کر رہا تھا، تو مجھے خیال آیا:
00:34
Untilتک one day, runningچل رہا ہے in the streetsسڑکیں
with a friendدوست, it hitمارا me:
9
22333
3250
کہ وہی کاریں، فیکٹریاں، بجلی گھر
00:38
the sameاسی carsکاریں, factoriesفیکٹریوں, powerطاقت plantsپودوں
10
26792
3059
جن کے تابکاری اثرات وقت کے ساتھ ہمارے
ماحول کو تباہ کر رہے ہیں،
00:41
whoseجن کے emissionsاخراج are wreckingچوکنا
our climateآب و ہوا over time
11
29875
3101
وہی فضا میں مقامی سطح پر نقصان دہ آلودگی
کے اجزاء چھوڑ رہے ہیں
00:45
alsoبھی releaseرہائی harmfulنقصان دہ, localمقامی pollutantsآلودگی
12
33000
2851
00:47
that threatenدھمکی our healthصحت
right here and right now.
13
35875
2393
جن سے ہماری صحت کو فوری خطرہ ہے۔
00:50
All this time I'd focusedتوجہ مرکوز
on the long-termطویل مدتی environmentalماحولیاتی riskخطرہ
14
38292
4226
اس پورے وقت میں میری توجہ کا مرکز
طویل مدتی ماحولیاتی خطرات رہے
00:54
when I should have been up in armsہتھیار
15
42542
1892
جبکہ مجھے چوکنا رہنا چاہئے تھا
00:56
about the immediateفوری طور پر healthصحت impactاثر
of pollutantsآلودگی in the airہوا.
16
44458
3851
فضا میں موجود آلودگی کے اثرات سے
جو صحت پر فوری اثر انداز ہوتے ہیں۔
01:00
Airہوا pollutionآلودگی is a burningجل رہا ہے
publicعوام healthصحت crisisبحران.
17
48333
2518
فضائی آلودگی عوامی صحت کے لئے
ایک تباہ کن مسئلہ ہے۔
01:02
It killsقتل کرتا ہے sevenسات millionدس لاکھ people everyہر کوئی yearسال,
18
50875
2601
اس سے ہرسال 70 لاکھ لوگ
جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
01:05
it costsاخراجات fiveپانچ trillionٹریلین dollarsڈالر
to the worldدنیا economyمعیشت
19
53500
4643
اس کی وجہ سے عالمی معیشت کو
50 کھرب ڈالزز کا نقصان ہوتا ہے
01:10
and, worstبدترین, it robsدوکان us
of our mostسب سے زیادہ preciousقیمتی giftتحفہ,
20
58167
3934
اور بد ترین یہ کہ یہ ہم سے ہمارا
سب سے قیمتی تحفہ چھین لیتی ہے،
01:14
the yearsسال in our livesزندگی:
21
62125
1768
ہماری زندگی کے قیمتی سال:
01:15
sixچھ monthsمہینے of life expectancyامید
in my hometownآبائی شہر of Parisپیرس
22
63917
3684
میرے شہر پیرس میں عمر کے چھ مہینے
01:19
and up to threeتین, fourچار, fiveپانچ yearsسال
in partsحصوں of Indiaہندوستان and Chinaچین.
23
67625
3726
اور انڈیا اور چین کے مختلف حصوں میں
تین، چار پانچ سال۔
01:23
And in the US, more people dieمرنا
from carکار exhaustراستہ than from carکار accidentsحادثات.
24
71375
5458
اور امریکہ میں، کار حادثات سے زیادہ
لوگ کار کے دھوئیں سے مرتے ہیں۔
تو ہم خود کو آلودگی سے کیسے بچائیں؟
01:30
So how do we protectحفاظت کرو
ourselvesخود from pollutionآلودگی?
25
78083
2542
01:33
The reasonوجہ it's difficultمشکل
is an informationمعلومات gapفرق.
26
81375
3226
اس کے مشکل ہونے کی وجہ معلومات کی کمی ہے۔
01:36
We simplyبس lackکمی the dataڈیٹا
to understandسمجھو our exposureنمائش.
27
84625
3268
صرف اس معلومات کی قلت کی وجہ سے
معاملے کو سمجھا نہیں جا سکتا۔
01:39
And that's because the way
we monitorمانیٹرنگ airہوا qualityمعیار todayآج
28
87917
3934
اور اس کی وجہ وہ طریقے ہیں جس سے
آج ہم ہوا کی کیفیت ماپتے ہیں
01:43
is designedڈیزائن کیا not to help people breatheسانس لینے
but to help governmentsحکومتیں governحکومت.
29
91875
3976
جو عوام کی سہولت کے بجائے حکومتوں
کی مدد کرنے کے لئے بنے ہیں.
01:47
Mostسب سے زیادہ majorاہم citiesشہروں operateکام کرو networksنیٹ ورک
of air-qualityفضا monitoringنگرانی stationsاسٹیشنوں
30
95875
4184
اکثر بڑے شہروں میں ہوا کی کیفیت
کو جانچنے کے آلات کا جال بچھا ہے
01:52
like this one in Londonلندن,
31
100083
1268
جیسے کہ یہاں لندن میں،
01:53
to decideفیصلہ کرنا when to cutکٹ trafficٹریفک
or when to shutبند down factoriesفیکٹریوں.
32
101375
3268
جو ٹریفک کو کم کرنے یا کارخانوں
کی بندش کے فیصلے میں مددگار ہوتے ہیں۔
01:56
And these machinesمشینیں
are like the computersکمپیوٹرز from the '60s
33
104667
3017
اور یہ مشینیں 60 کی دہائی کے
کمپیوٹرز کی مانند ہیں
01:59
that filledبھرے entireپوری roomsکمرے.
34
107708
1310
جو کمروں کے برابر ہوتے تھے۔
02:01
They're incrediblyناقابل یقین حد تک preciseعین مطابق
but incrediblyناقابل یقین حد تک largeبڑی,
35
109042
4184
یہ بہت باریک بین مگر حجم میں بہت بڑے ہیں،
02:05
heavyبھاری, costlyمہنگی --
36
113250
1684
بھاری، مہنگے --
02:06
so much that you can only deployتعین
just a fewکچھ of them,
37
114958
2768
اتنے کے آپ صرف چند ہی نصب کر سکتے ہیں،
02:09
and they cannotنہیں کر سکتا moveاقدام.
38
117750
1476
اور پھر یہ حرکت نہیں کر سکتے۔
02:11
So to governmentsحکومتیں,
airہوا pollutionآلودگی looksدیکھنا like this.
39
119250
2434
تو سرکار کی نظر میں آلودگی
ایسی نظر آتی ہے۔
02:13
But for the restباقی of us,
40
121708
1476
مگر ہم سب کے لئے،
02:15
airہوا qualityمعیار looksدیکھنا like this.
41
123208
2601
ہوا کی کیفیت ایسی نظر آتی ہے۔
02:17
It changesتبدیلیاں all the time:
42
125833
1310
یہ ہروقت بدلتی رہتی ہے:
02:19
hourگھنٹہ by hourگھنٹہ, streetسڑک by streetسڑک,
43
127167
1976
ہر گھڑی، گلی گلی،
02:21
up to eightآٹھ timesاوقات
withinاندر اندر a singleواحد cityشہر blockبلاک.
44
129167
2684
شہر کہ کسی ایک حصے میں
دن میں آٹھ مرتبہ تک۔
اور اس سے کہیں زیادہ اندر سے بمقابلہ باہر۔
02:23
And even more from indoorانڈور to outdoorبیرونی.
45
131875
2351
تو جب تک کہ آپ ان میں سے کسی
مشین کے پاس سے نہ گزریں،
02:26
So unlessجب تک you happenہو to be walkingچل رہا ہے
right nextاگلے to one of those stationsاسٹیشنوں,
46
134250
3601
یہ نہیں بتا سکتے کہ آپ کیسی سانس
لے رہے ہیں۔
02:29
they just cannotنہیں کر سکتا tell you
what you breatheسانس لینے.
47
137875
2059
02:31
So what would environmentalماحولیاتی
protectionتحفظ look like
48
139958
2268
توماحولیاتی تحفظ دراصل کیسا نظر آئے گا
02:34
if it was designedڈیزائن کیا
for the ageعمر of the smartphoneذکی محمول?
49
142250
2583
اگر اسے اسمارٹ فونز کے دور
کے لئے بنایا گیا ہو تو؟
توپچھلے تین برسوں میں،
02:37
So for the pastماضی threeتین yearsسال,
50
145458
1518
میں اور میری ٹیم ایک ایسی ٹیکنالوجی
تخلیق کر رہے ہیں
02:39
my teamٹیم and I have been
buildingعمارت a technologyٹیکنالوجی
51
147000
3559
جو بتائے گی کہ آپ کیسی سانس لے رہے ہیں
02:42
that helpsمدد کرتا ہے you know what you breatheسانس لینے
52
150583
1726
02:44
and fitsفٹ بیٹھتا ہے in your handہاتھ.
53
152333
1459
اور آپ کے ہاتھ میں سمائے گی۔
02:46
Flowبہاؤ is a personalذاتی air-qualityفضا trackerسراغ راہ بند کریں
that you can wearپہننا with you
54
154500
4226
'فلو' ایک ہوا کو جانچنے کا ذاتی
آلہ ہے جسے آپ پہن سکتے ہیں
02:50
on a backpackبیگ, a bikeموٹر سائیکل, a strollerگھمککڑ.
55
158750
2809
یا اپنے بیگ، موٹر سائیکل یا
بچوں کی ٹرالی پر لگا سکتے ہیں۔
02:53
It's packedپیک with miniatureچھوٹے sensorsسینسر
56
161583
2018
اس آلے میں بہت چھوٹے سینسرز نصب ہیں
02:55
that monitorمانیٹرنگ the mostسب سے زیادہ importantاہم ہے
pollutantsآلودگی in the airہوا around you,
57
163625
3059
جو اردگرد ہوا میں موجود آلودگی کے اہم
عناصر پر نظر رکھتے ہیں،
02:58
like nitrogenنائٹروجن oxidesآکسائڈ,
58
166708
1685
جیسے کہ نائٹروجن آکسائیڈ،
03:00
the exhaustراستہ gasگیس from carsکاریں,
59
168417
1351
کاروں سے نکلنے والی گیس،
03:01
or particulateذرات matterمعاملہ
that getsہو جاتا ہے into your bloodstreamخون
60
169792
2809
یا ایسے اجزاء جو آپ کے دورانِ خون
میں شامل ہو سکتے ہوں
03:04
and createsتخلیق کرتا ہے strokesسٹروک and heartدل issuesمسائل.
61
172625
1934
اورفالج یا دل کے دورے کی وجہ بنتے ہوں۔
03:06
Or volatileغیر مستحکم organicنامیاتی compoundsمرکبات,
62
174583
2518
یا بخارات کی صورت میں موجود
زہریلے مواد،
روزمرہ کی اشیاء میں موجود
ہزاروں کیمیائی اجزاء پر
03:09
the thousandsہزاروں of chemicalsکیمیکل
in everydayہر روز productsمصنوعات
63
177125
2309
03:11
that we endآخر up breathingسانس لینا.
64
179458
1601
جو ہماری سانس میں شامل ہوتے ہیں۔
03:13
And that makesکرتا ہے this dataڈیٹا actionableقابل
65
181083
2060
اور یہ معلومات قابلِ استعمال ہوتی ہیں
سمجنھنے میں مدد کرتی ہیں کہ آپ
کیسی سانس لے رہے ہیں
03:15
and helpsمدد کرتا ہے you understandسمجھو
what you're breathingسانس لینا
66
183167
2184
03:17
by tellingکہہ you where and when
you've been exposedبے نقاب to poorغریب airہوا qualityمعیار,
67
185375
3809
یہ بتا کر کہ کب اور کہاں آپ خراب
ہوا کا سامنا کر رہے تھے،
03:21
and that way you can make
informedاطلاع دی decisionsفیصلے
68
189208
2560
اس طرح آپ با خبر فیصلے کر سکتے ہیں
03:23
to take actionعمل againstخلاف pollutionآلودگی.
69
191792
1601
آلودگی کے خلاف کچھ کر سکتے ہیں۔
03:25
You can changeتبدیل کریں the productsمصنوعات
you use at home,
70
193417
2101
آپ گھریلو استعمال کی اشیاء بدل سکتے ہیں،
آپ کام پر جانے کے لئے بہتر
راستہ تلاش کر سکتے ہیں،
03:27
you can find the bestبہترین routeراستہ
to cycleسائیکل to work,
71
195542
2351
03:29
you can runرن when pollutionآلودگی is not peakingپیکانگ
72
197917
2851
آپ کم آلودگی والے اوقات میں
دوڑ سکتے ہیں
03:32
and you can find the bestبہترین parkپارک
to bringلانے your childrenبچوں out.
73
200792
2767
بچوں کی تفریح کے لئے بہترین
پارک کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
03:35
Over time you buildتعمیر کریں better habitsعادات
to decreaseکمی your exposureنمائش to pollutionآلودگی,
74
203583
3935
وقت کے ساتھ آپ آلودگی سے بچا سکنے
والی بہترعادات اپنا سکتے ہیں،
03:39
and by trackingٹریکنگ airہوا qualityمعیار around them,
75
207542
3392
اور اپنے اردگرد کی ہوا کے بارے میں جان کر،
03:42
cyclistsسائیکل سواروں, commutersمسافروں, parentsوالدین
76
210958
1851
سائیکل سوار، مسافر، اور والدین
اپنے شہر کی ہوا پرنظر رکھنے
میں اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں۔
03:44
will alsoبھی contributeشراکت
to mappingتعریفیں airہوا qualityمعیار in theirان کے cityشہر.
77
212833
3268
تو ہم محض ایک مشین نہیں بنا رہے،
03:48
So we're buildingعمارت more than a deviceآلہ,
78
216125
1809
بلکہ ایک معاشرہ بنا رہے ہیں۔
03:49
but a communityبرادری.
79
217958
1518
پچھلی گرمیوں میں،
03:51
And last summerموسم گرما,
80
219500
1268
03:52
we sentبھیج دیا earlyابتدائی prototypesپروٹوٹائپ of our technologyٹیکنالوجی
to 100 volunteersرضاکاروں in Londonلندن,
81
220792
5476
ہم نے اپنی ٹیکنالوجی کے ابتدائی نمونے
لندن کے 100 رضاکاروں کو بھیجے تھے،
03:58
and togetherایک دوسرے کے ساتھ they mappedنقشہ کاری airہوا qualityمعیار
82
226292
2976
ان سب نے مل کر ہوا کی کیفیت کو جانچا
04:01
acrossبھر میں 1,000 milesمیل of sidewalkفٹ بال
83
229292
2726
تقریباً 1000 میل کے راستے،
04:04
and 20 percentفیصد of all of centralمرکزی Londonلندن.
84
232042
2267
اور مرکزی لندن کے 20 فیصد حصے کو۔
04:06
So our goalمقصد now is to scaleپیمانہ
this work around the worldدنیا,
85
234333
2685
تو اب ہمارا ہدف اس کام کو پوری
دنیا کی سطح پر کرنا ہے،
04:09
to crowdsourceکروودسوورکا dataڈیٹا so we can mapنقشہ
airہوا qualityمعیار on everyہر کوئی streetسڑک,
86
237042
3601
تاکہ بڑے پیمانے پر معلومات جمع کر کے
ہر گلی کی سطح تک ہوا کو جانچ سکیں،
04:12
to buildتعمیر کریں an unprecedentedبے مثال databaseڈیٹا بیس
87
240667
2142
معلومات کے فقید المثال مجموعے کی
تشکیل کریں
04:14
so scientistsسائنسدانوں can researchتحقیق pollutionآلودگی,
88
242833
2393
تاکہ سائنس دان آلودگی پر تحقیق کرسکیں،
04:17
and to empowerطاقتور citizensشہری,
civicشہری leadersرہنماؤں, policyپالیسی makersساز
89
245250
4184
اور عوام، رہنماوں اور پالیسی سازوں
کو اس قابل بنا سکیں کہ
04:21
to supportحمایت clean-airپاک policiesپالیسییں for changeتبدیل کریں.
90
249458
2542
وہ تبدیلی کے طور پرصاف ہوا کو
اپنی پالیسیوں میں شامل کریں۔
04:25
Because this can and mustضروری ہے changeتبدیل کریں.
91
253000
3851
کیونکہ یہ بدل سکتا ہے اور بدلنا ہی چاہئے۔
04:28
Rememberیاد رکھیں cigarettesسگریٹ in barsسلاخوں?
92
256875
2267
شراب خانوں میں سگریٹوں کو یاد کیجئے؟
04:31
It tookلیا decadesدہائیوں of lungپھیپھڑوں cancerکینسر researchتحقیق
and second-handدوسری طرف smokingتمباکو نوشی studiesمطالعہ,
93
259166
4435
پھیپھڑوں کے سرطان اور استعمال شدہ سگریٹوں
کی تحقیق میں دہائیاں صرف ہو گئیں،
04:35
but eventuallyآخر میں, we reachedپہنچ گئی a tippingٹپنگ pointنقطہ
and we passedمنظور smoking-banبان lawsقوانین.
94
263625
3684
لیکن بالآخر ہم ایک نقطے پر پہنچے اور
تمباکو نوشی کے خلاف قانون بن گئے۔
04:39
We mustضروری ہے reachتک پہنچنا the sameاسی tippingٹپنگ pointنقطہ
for airہوا qualityمعیار and I believe we will.
95
267333
3810
ہمیں ہوا کے معیار کے لئے ایسے ہی نقطے
پر پہنچنا ہے، اور مجھے یقین ہے ایسا ہو گا۔
04:43
In the pastماضی coupleجوڑے yearsسال aloneاکیلے,
96
271167
1767
صرف پچھلے دو سالوں میں،
حکومت نے کار بنانے والے اداروں پر
تاریخی جرمانے عائد کئے
04:44
governmentsحکومتیں have finedجرمانہ
carmakerscar recordریکارڈ amountsمقدار
97
272958
2643
دھوئیں کے معیار پر دھوکہ دہی کرنے پر۔
04:47
for cheatingدھوکہ دہی on emissionاخراج standardsمعیار.
98
275625
1726
04:49
Citiesشہروں have passedمنظور congestionبھیڑ chargesالزامات
or builtتعمیر کیا bikeموٹر سائیکل lanesلین --
99
277375
3518
شہری حکومتوں نے گھٹن سے متعلق احکامات
اور سائیکلوں کے راستے کی منظوری دی --
04:52
like Parisپیرس that turnedبدل گیا this highwayہائی وے,
100
280917
2684
جیسے پیرس نے اس شاہراہ کو بدل دیا
04:55
right nextاگلے to my home,
in the middleدرمیانی of the cityشہر,
101
283625
2309
بالکل میرے گھر کے ساتھ، شہر کے مرکز میں،
04:57
into a waterfrontآبشار parkپارک.
102
285958
1768
ایک آبی تفریح گاہ میں۔
04:59
And now mayorsمیئروں around the worldدنیا
are thinkingسوچنا of banningپر پابندی عائد dieselڈیزل outrightمکمل طور پر
103
287750
3684
اور اب دنیا بھر کے میئر ڈیزل پر
پابندی لگانے کا سوچ رہے ہیں
05:03
by 2025, 2030, 2035.
104
291458
3042
شائد 2025, 2030 یا 2035 تک۔
مگر، ہم یہ سب کتنا جلدی کر سکیں گے،
کتنی زندگیاں بچا سکیں گے؟
05:07
But how much fasterتیزی سے could we go,
how manyبہت livesزندگی could we saveبچاؤ?
105
295875
2958
محض ٹیکنالوجی ماحول کو
تبدیل نہیں کرے گی،
05:12
Technologyٹیکنالوجی aloneاکیلے
will not solveحل climateآب و ہوا changeتبدیل کریں,
106
300042
3184
05:15
norاور نہ ہی will it make airہوا pollutionآلودگی
disappearغائب ہو overnightرات بھر.
107
303250
2934
نہ ہی یہ راتوں رات ہوا کی آلودگی
کو غائب کر دے گی۔
مگر یہ ہمارے اردگرد ہوا
کو بہت صاف شفاف کر دے گی،
05:18
But it can make the qualityمعیار
of our airہوا much more transparentشفاف,
108
306208
4310
اور اگر ہم لوگوں کو با اختیار بنا سکیں
05:22
and if we can empowerطاقتور people
109
310542
1434
05:24
to take actionعمل
to improveبہتر بنائیں theirان کے ownخود healthصحت,
110
312000
2143
وہ اپنی صحت کی بہتری کے لئے
اقدامات کریں،
05:26
then togetherایک دوسرے کے ساتھ we can actعمل کریں
to bringلانے an endآخر to our pollutionآلودگی.
111
314167
3583
تو یوں ہم سب مل کر کام کر کے آلودگی کو
ختم کر سکتے ہیں۔
آپ کا بہت شکریہ۔
05:30
Thank you very much.
112
318375
1268
05:31
(Applauseمرحبا)
113
319667
2083
(تالیاں)
Translated by Syed Aliraza
Reviewed by Khalil Ur Rehman

▲Back to top

ABOUT THE SPEAKER
Romain Lacombe - Environmental entrepreneur
Romain Lacombe creates technology to track and forecast air quality levels in real time.

Why you should listen
With his environmental technology startup Plume Labs, inventor Romain Lacombe builds advanced technologies to help citizens measure, track, map and forecast the quality of the air they breathe. Plume's free app sends live smog alerts to help you take action against pollution. "Air quality is the first avoidable cause of death today," Lacombe says. "Yet no tech company or government agency is addressing it with our focus, resolve and citizen-centric approach." Lacombe's team is currently developing Flow, a wearable air-quality sensor that analyzes ambient air quality, alerting users as well as creating crowdsourced air-quality maps.
More profile about the speaker
Romain Lacombe | Speaker | TED.com