ABOUT THE SPEAKER
Suki Kim - Writer
Suki Kim's investigation, "Without You, There Is No Us: My Time with the Sons of North Korea's Elite," chronicles her six months undercover in Pyongyang during Kim Jong-Il's final six months. She worked as a teacher and a missionary in a university for future leaders -- all while writing her book.

Why you should listen

Suki Kim is the only writer to ever go undercover into North Korea to write a book from the inside. Since 2002, South Korean-born Kim travelled to North Korea, witnessing both Kim Jong-Il's 60th birthday celebration and his death at age 69 in 2011. 

Her work sheds a new light on the understanding of the North Korean society by delving into its day-to-day life and provides unprecedented insights into the psychology of its ruling class, about whom the world knows very little.

Kim's novel, The Interpreter, was a finalist for a PEN Hemingway Prize, and her nonfiction has appeared in The New York Times, Harper's and The New York Review of Books. She is the author of the investigation Without You, There Is No Us: My Time with the Sons of North Korea's Elite.

 

More profile about the speaker
Suki Kim | Speaker | TED.com
TED2015

Suki Kim: This is what it's like to go undercover in North Korea

سوکی کم (Suki Kim): شمالی کوریا میں جاسوس بن کر جانا کیسا ھے۔

Filmed:
4,696,959 views

چھ ماہ تک سوکی کم (Suki Kim) شمالی کوریا کے اشرافیہ کے ایک سکول میں انگش کی ٹیچررہی، اس سکول کا مقصد مستقبل کے لیڈر تیار کرنا تھا، اسی دوران وہ دنیا کی سب سے جابر حکومت پر کتاب بھی لکھ رہی تھی۔ اپنے طلباٗ کو سچ اور تنقیدی سوچ پڑھانے کی کوشش کرتے ھوےٗ وہ سوچ رہی تھی کہ کہیں (یہ پڑھا کر) وہ اپنے طلباٗ کی زندگیوں کوخطرے میں تو نہیں ڈال رہی۔ ( یہ گفتگو ٹیڈ۔ ۲۰۱۵ کے سیشن کا حصہ تھی جو پاپ اپ (ُPop Up) میگزین نے منعقد کی تھی)
- Writer
Suki Kim's investigation, "Without You, There Is No Us: My Time with the Sons of North Korea's Elite," chronicles her six months undercover in Pyongyang during Kim Jong-Il's final six months. She worked as a teacher and a missionary in a university for future leaders -- all while writing her book. Full bio

Double-click the English transcript below to play the video.

00:12
In 2011, duringدوران the finalحتمی sixچھ monthsمہینے
of Kimکیم Jong-Il'sیل کی life,
0
555
5664
دو ہزار گیارہ میں، کم جانگ ال کی زندگی کے آخری چھ ماہ میں
00:19
I livedرہتے تھے undercoverرسائی in Northشمالی Koreaکوريا.
1
7029
3170
میں شمالی کوریا میں بھیس بدل کر رہایش پذیر رہی۔
00:23
I was bornپیدا ہونا and raisedاٹھایا
in Southجنوبی Koreaکوريا, theirان کے enemyدشمن.
2
11791
3468
میری پیدایش اور زنگی ، شمالی کوریا کے دشمن ملک جنوبی کوریا میں گذری تھی
00:28
I liveزندہ رہو in Americaامریکہ, theirان کے other enemyدشمن.
3
16035
2716
اور اب میں امریکہ میں رہتی ھوں، شمالی کوریا کا ایک اور دشمن ملک
00:32
Sinceکے بعد 2002, I had visitedدورہ کیا
Northشمالی Koreaکوريا a fewکچھ timesاوقات.
4
20369
3698
2002 سے اب تک میں چند بار شمالی کوریا جا چکی ھوں
00:36
And I had come to realizeاحساس
that to writeلکھیں about it with any meaningمطلب,
5
24942
4843
اور میں اس نتیجہ پر پہنچی تھی کہ شمالی کوریا کے بارے میں کوئی بامعنی چیز لکھنے کے لیے
00:42
or to understandسمجھو the placeجگہ
beyondدسترس سے باہر the regime'sحکومت کے propagandaپروپیگنڈا,
6
30339
4278
یا اس ملک کو ریاستی پروپیگنڈا سے آزاد ھو کر دیکھنے کے لیے
00:47
the only optionاختیار was totalکل immersionوسعت.
7
35411
3941
واحد رستہ یہ تھا کہ میں اس معاشرے میں مکمل طور پر گھل مل جاوؑں
00:54
So I posedدرپیش as a teacherاستاد and a missionaryمشنری
8
42109
4251
تو اس کے لیے میں نے ایک ٹیچر اور ایک مشنری کا روپ دھارا
00:58
at an all-maleسب نر universityیونیورسٹی in Pyongyangپیانگ یانگ.
9
46360
3788
اور یہ کام میں نے ایک پیانگ یانگ کی مردانہ یونیورسٹی کے لیے کیا
01:06
The Pyongyangپیانگ یانگ Universityیونیورسٹی
of Scienceسائنس and Technologyٹیکنالوجی
10
54239
3762
اسکا نام تھا، پیانگ یانگ یونیورسٹی آف ساینس اینڈ ٹیکنالوجی
01:10
was foundedقائم by Evangelicalایوینجلیکل Christiansعیسائی
who cooperateتعاون with the regimeحکومت
11
58001
5933
اور یہ یونیورسٹی ان ایونجلیکل عیسایوں نے بنایی تھی جو حکومت سے تعاون کر رھے تھے
01:15
to educateتعلیم the sonsبیٹے
of the Northشمالی Koreanکوريئن eliteاشرافیہ,
12
63958
4470
تعاون اسلیے کہ وہ شمالی کوریا کے بااثر لوگوں کے بچوں کو پڑھا سکیں
01:21
withoutبغیر proselytizingجائز,
whichکونسا is a capitalدارالحکومت crimeجرم there.
13
69212
3888
اور اس میں انکو مذہبی تبلیغ کی اجازت نہ تھی
01:27
The studentsطالب علم were 270 youngنوجوان menمرد,
expectedمتوقع to be the futureمستقبل leadersرہنماؤں
14
75196
6701
اس یونیورسٹی میں وہ 270 مرد طلباء تھے جو مستقبل کے لیڈر تھے
01:33
of the mostسب سے زیادہ isolatedالگ الگ and brutalظالمانہ
dictatorshipآمریت in existenceوجود.
15
81921
5043
لیڈر اس حکومت کے جو دنیا کی سب سے ظالم اور تنہایی کا شکارآمریت ھے
01:40
When I arrivedپہنچے, they becameبن گیا my studentsطالب علم.
16
88689
4262
جب میں وہاں پہنچی تو یہ لوگ میرے سٹوڈنٹ بنے
01:47
2011 was a specialخصوصی yearسال,
17
95336
2282
اور ویسے بھی 2011 ایک خاص سال تھا
01:49
markingنشان the 100thویں anniversaryسالگرہ of the birthپیدائش
of Northشمالی Korea'sکوریا کے originalاصل Great Leaderرہنما,
18
97642
6241
کیونکہ یہ شمالی کوریا کے بانی رہنما کی پیدایش کا سوواں سال تھا
01:55
Kimکیم Il-Sungال سنگ.
19
103908
1458
انکا نام تھا، کم ال سنگ
01:57
To celebrateجشن منائیں the occasionموقع, the regimeحکومت
shutبند down all universitiesیونیورسٹیوں,
20
105869
5492
اور اس موقع کو منانے کے لیے حکومت نے سب یونیورسٹیاں بند کر دی تھیں
02:03
and sentبھیج دیا studentsطالب علم off to the fieldsشعبوں
21
111385
2810
اور سٹوڈنٹس کو باہر میدانوں میں بھیج دیا گیا
02:06
to buildتعمیر کریں the DPRK'sدپرک کی much-heraldedزیادہ شِق idealمثالی
22
114220
4133
تاکہ وہ شمالی کوریا کی تعمیر کر کے اسے
02:10
as the world'sدنیا کی mostسب سے زیادہ powerfulطاقتور
and prosperousخوشحال nationملک.
23
118378
3641
دنیا کا سب سے خوشحال اور طاقتور ملک بنا دیں
02:16
My studentsطالب علم were the only onesلوگ
sparedچھوڑا from that fateقسمت.
24
124958
2897
اور میرے سٹوڈنٹ وہ واحد خوش قسمت سٹوڈنٹس تھے جو اس مصیبت سے بچ گئے تھے
02:21
Northشمالی Koreaکوريا is a gulagگولاگ posingجھانسہ دے رہا تھا as a nationملک.
25
129502
3663
شمالی کوریا ایک بیگار کیمپ ھے جو خود کو ایک قوم کے طور پر پیش کرتا ھے۔
02:26
Everything there
is about the Great Leaderرہنما.
26
134038
2432
اس ملک کی ہرچیز کا تعلق عظیم لیڈر سے جوڑ دیا گیا ھے
02:28
Everyہر bookکتاب, everyہر کوئی newspaperاخبار articleمضمون,
everyہر کوئی songنغمہ, everyہر کوئی TVٹی وی programپروگرام --
27
136494
5310
ہر کتاب، ہر اخبار، ہر آرٹیکل، ہر نغمے اور ہر ٹی وی پروگرام
02:33
there is just one subjectمضمون.
28
141828
1652
کا ایک ہی موضوع ھے
02:35
The flowersپھول are namedنامزد after him,
29
143970
1941
پھولوں کے نام بھی اسی کے نام پر منسوب ہیں
02:37
the mountainsپہاڑوں are carvedکھدی ہوئی with his slogansنعرے.
30
145935
2872
پہاڑوں پر اس کے فرمودات کو نقش کیا گیا ھے
02:40
Everyہر citizenشہری wearsپہنتی the badgeبلا
of the Great Leaderرہنما at all timesاوقات.
31
148831
4357
ہر شہری کے لیے عظیم لیڈر کا بیچ ہر وقت پہننا لازم ھے
02:45
Even theirان کے calendarکیلنڈر systemنظام beginsشروع ہوتا ہے
with the birthپیدائش of Kimکیم Il-Sungال سنگ.
32
153861
4182
حتٰی کہ انکے کیلنڈر کا آغاز بھی عظیم لیڈر کی پیدایش سے ھوتا ھے۔
02:51
The schoolاسکول was a heavilyبھاری guardedحفاظت کی
prisonجیل, posingجھانسہ دے رہا تھا as a campusکیمپس.
33
159521
4738
ھمارا سکول کا کیمپس بھی ایک سخت حفاظتی حصار میں جیل کی طرح تھا،
02:56
Teachersاساتذہ could only leaveچھوڑ دو on groupگروپ outingsمزاق
accompaniedہمراہ by an officialسرکاری minderساز.
34
164751
5622
اساتذہ بھی اگر اکٹھے باہر جاتے تو ان پر بھی ایک محافظ بھیجا جاتا تھا
03:03
Even then, our tripsسفریں were limitedمحدود
to sanctionedاُلٹ nationalقومی monumentsیادگار
35
171960
5373
اور اس سخت انتظام کے باوجود ھمیں صرف مخصوص قومی یادگاروں پر جانے کی اجازت تھی۔
03:09
celebratingجشن the Great Leaderرہنما.
36
177357
1807
تاکہ ھم عظیم لیڈر کو خراج تحسین پیش کر سکیں۔
03:12
The studentsطالب علم were not allowedاجازت دی
to leaveچھوڑ دو the campusکیمپس,
37
180405
3845
اور سٹوڈنٹس کو کیمپس سے باہر جانے کی اجازت نہ تھی۔
03:16
or communicateبات چیت with theirان کے parentsوالدین.
38
184274
2638
اور نہ ہی والدین سے بات کرنے کی ۔
03:20
Theirان daysدن were meticulouslyاحتیاط سے mappedنقشہ کاری out,
and any freeمفت time they had
39
188761
4125
ہر دن مکمل طور پر پلان کیا جاتا تھا، اور اگر اسمیں کوئی فالتو وقت بچ جاتا
03:24
was devotedوقف to honoringصدرجارج
theirان کے Great Leaderرہنما.
40
192911
3391
تو وہ عظیم لیڈر کو خراج تحسین کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔
03:29
Lessonسبق plansمنصوبوں had to meetملیں the approvalمنظوری
of Northشمالی Koreanکوريئن staffعملہ,
41
197421
5007
اسباق کی شمالی کوریا کے سٹاف سے منظوری ضروری تھی
03:34
everyہر کوئی classکلاس was recordedمحفوظ شدہ and reportedاطلاع دی on,
everyہر کوئی roomکمرے was buggedبوگگاد,
42
202452
4205
ہر کلاس کی مکمل ریکارڈنگ کی جاتی تھی، اور اس پر رپورٹ پیش کی جاتی تھی، اور سارے کلاس میں جاسوسی کے آلات نصب تھے
03:38
and everyہر کوئی conversationبات چیت, overheardزیادہ تر.
43
206681
2698
اسکا مطلب تھا، ہر بات سنی جا رہی تھی
03:42
Everyہر blankخالی spaceجگہ was coveredاحاطہ کرتا ہے with the
portraitsپورٹریٹس of Kimکیم Il-Sungال سنگ and Kimکیم Jong-Ilیل,
44
210743
5670
اور ہر خالی جگہ پر کم ال سنگ، یا کم ال جانگ کی تصویر آویزاں تھی
03:48
like everywhereہر جگہ elseاور in Northشمالی Koreaکوريا.
45
216413
2635
اور پورے شمالی کوریا کے یہی حالات تھے
03:53
We were never allowedاجازت دی
to discussبحث کریں the outsideباہر worldدنیا.
46
221092
2853
ھمیں باہر کی دنیا کی کسی بھی چیز پر بات کرنے کی اجازت نہ تھی۔
03:55
As studentsطالب علم of scienceسائنس and technologyٹیکنالوجی,
manyبہت of them were computerکمپیوٹر majorsاوسط
47
223969
5010
ساینس اور ٹیکنالوجی کے طالبعلم ھونے کیوجہ سےکمپیوٹر بہت سوں کے لیے ایک مرکزی مضمون تھا
04:01
but they did not know
the existenceوجود of the Internetانٹرنیٹ.
48
229003
2609
لیکن وہ انٹرنیٹ کے بارے میں کچھ نہیں جانتے تھے
04:04
They had never heardسنا
of Markنشان زد کریں ZuckerbergZuckerberg or Steveسٹیو Jobsروزگار کے مواقع.
49
232555
3858
انہوں نے کبھی بھی مارک زکر برگ (فیس بک) یا سٹیو جاب (آیی فون) کے بارے میں نہیں سنا تھا
04:09
Facebookفیس بک, Twitterٹوئٹر -- noneکوئی نہیں of those things
would have meantمطلب ہے a thing.
50
237525
4008
انکے لیے فیس بک، ٹویٹر وغیرہ بے معنی الفاظ تھے
04:14
And I could not tell them.
51
242605
2443
اور یہ میں انکو بتا بھی نہ سکتی تھی۔
04:18
I wentچلا گیا there looking for truthسچ.
52
246861
2350
میں تو خود وہاں سچ کے تلاش میں گیی تھی۔
04:22
But where do you even startشروع کرو
when an entireپوری nation'sملک کے ideologyنظریہ,
53
250135
3646
لیکن آپ شروع کہاں سے کریں گے؟ جب ایک قوم کا مکمل نظریہ،
04:25
my students'طلباء ' day-to-dayدن بہ دن realitiesحقائق,
54
253805
1993
میرے سٹوڈنٹس کی روز مرہ کی سچاییاں اور حقائق
04:27
and even my ownخود positionپوزیشن
at the universitiesیونیورسٹیوں,
55
255823
3951
حتٰی کہ میری ان یونیورسٹیز میں پوزیشن
04:31
were all builtتعمیر کیا on liesجھوٹ ہے?
56
259798
2851
سب، جھوٹ کا پلندہ تھا۔
04:37
I startedشروع with a gameکھیل.
57
265930
1150
تو میں نے ایک کھیل سے آغاز کیا۔
04:39
We playedادا کیا "Truthسچائی and Lieجھوٹ."
58
267976
1606
جھوٹ اور سچ کے کھیل۔
04:42
A volunteerرضاکارانہ would writeلکھیں a sentenceجملہ
on the chalkboardتختۂ چاک,
59
270689
2643
ایک سٹوڈنٹ بورڈ پر ایک جملہ لکھتا
04:45
and the other studentsطالب علم had to guessاندازہ لگاؤ
60
273356
2751
اور باقی سٹوڈنٹس نے بتانا ھوتا تھا کہ
04:48
whetherچاہے it was a truthسچ or a lieجھوٹ بولنا.
61
276131
3003
وہ جملہ سچ تھا یا جھوٹ۔
04:51
Onceایک بار a studentطالب علم wroteلکھا, "I visitedدورہ کیا
Chinaچین last yearسال on vacationچھٹی,"
62
279158
4203
ایک دفعہ ایک سٹوڈنٹ نے لکھا، پچھلے سال چھٹیوں میں، میں چین گیا
04:55
and everyoneسب shoutedبہت جلد زبان زدوعام, "Lieجھوٹ!"
63
283385
2608
اور سب نے چیخ کر کہا، یہ جھوٹ ھے
04:59
They all knewجانتا تھا this wasn'tنہیں تھا possibleممکن.
64
287025
2268
سب کو پتہ تھا، یہ ممکن ہی نہ تھا
05:01
Virtuallyعملی طور پر no Northشمالی Koreanکوريئن is allowedاجازت دی
to leaveچھوڑ دو the countryملک.
65
289317
3956
حقیقت یہی ھے کہ کسی کوریا کے باشندے کو کوریا سے باہر جانے کی اجازت نہیں ھے
05:05
Even travelingسفر withinاندر اندر theirان کے ownخود countryملک
requiresضرورت ہے a travelسفر passپاس.
66
293297
4321
یہاں تک کے اپنے ملک میں سفر کے لیے بھی ایک شہری کو اجازت نامہ چاہیے ھوتا ھے۔
05:12
I had hopedامید ہے that this gameکھیل would revealظاہر
some truthسچ about my studentsطالب علم,
67
300569
5277
مجھے امید تھی کہ یہ کھیل میرے سٹوڈنٹس کے بارے میں کچھ سچائی ظاہر
کرےگا
05:17
because they lieجھوٹ بولنا so oftenاکثر and so easilyآسانی سے,
68
305870
3063
کیونکہ وہ اکثربہت آسانی سے چھوٹ بولتے تھے۔
05:20
whetherچاہے about the mythicalپورانیک
accomplishmentsکامیابیوں of theirان کے Great Leaderرہنما,
69
308957
4413
چاہے اسکا تعلق انکے عظیم لیڈر کی ناممکن قسم کی معرکہ آراییوں سے ھو،
05:25
or the strangeعجیب claimدعوی that they clonedکلوناد
a rabbitخرگوش as fifthپانچویں gradersگریڈرز.
70
313394
4038
یا وہ آپکو یہ بتاییں کہ انہوں نے پانچویں کلاس میں ایک خرگوش کا کلون تیار کیا تھا۔
05:31
The differenceفرق betweenکے درمیان truthسچ and liesجھوٹ ہے
seemedلگ رہا تھا at timesاوقات hazyدھندلا to them.
71
319482
4917
اور اسکی وجہ یہ تھی، کہ انکے ہاں سچ اور جھوٹ میں کوئی خاص فرق نہ تھا۔
05:36
It tookلیا me a while to understandسمجھو
the differentمختلف typesاقسام of liesجھوٹ ہے;
72
324423
4091
اور مجھے اس بہت سارے جھوٹ میں فرق کرنے میں تھوڑا وقت بھی لگا۔
05:40
they lieجھوٹ بولنا to shieldڈھال theirان کے systemنظام
from the worldدنیا,
73
328538
2976
کہ آیا وہ اپنے نظام کو دنیا سے بچانے کے لیے بھی جھوٹ بولتے ھیں۔
05:43
or they were taughtسکھایا liesجھوٹ ہے,
and were just regurgitatingریگورگاٹیٹانگ them.
74
331538
3855
یا انکو صرف جھوٹ ہی سکھایا گیا تھا اور وہ اسی کو آگے چلا رھے تھے۔
05:47
Or, at momentsلمحات, they liedجھوٹ بولا out of habitعادت.
75
335417
2618
یا جھوٹ بولنا انکی عادت بن چکی تھی۔
05:52
But if all they have ever knownجانا جاتا ہے were liesجھوٹ ہے,
76
340314
4111
لیکن سچ یہ تھا کہ اگر ساری زندگی میں انہوں نے جھوٹ کےعلاوہ کچھ سنا ہی نہیں تھا
05:56
how could we expectتوقع ہے them to be otherwiseدوسری صورت میں?
77
344449
2500
تو ان سےسچ کی توقع کیسے کی جا سکتی تھی؟
06:01
Nextاگلا, I triedکوشش کی to teachسکھائیں them essayمضمون writingلکھنا.
78
349330
2559
اسکے بعد میں نے انکو مضمون نویسی سکھایی۔
06:04
But that turnedبدل گیا out to be
nearlyتقریبا impossibleناممکن.
79
352408
2241
لیکن یہ تقریباً ناممکن کام تھا۔
06:07
Essaysمضامین are about comingآ رہا ہے up with
one'sایک ہے ownخود thesisتھیس,
80
355225
3819
مضمون کا مطلب ھوتا ھے، اپنے خیالات لکھنا
06:11
and makingبنانا an evidence-basedدلائل کی بنیاد پر
argumentدلیل to proveثابت کرو it.
81
359412
3561
اور پھر ان خیالات کے لیے ثبوت پیش کرنا
06:16
These studentsطالب علم, howeverالبتہ, were
simplyبس told what to think,
82
364044
3917
شمالی کوریا میں تو سٹوڈنٹس کو یہ بتایا گیا تھا کہ سوچنا کیا ھے؟
06:19
and they obeyedاطاعت.
83
367985
1150
اور وہ اسی پر عمل کرتے تھے۔
06:21
In theirان کے worldدنیا, criticalاہم thinkingسوچنا
was not allowedاجازت دی.
84
369800
3363
انکے ہاں، تنقیدی سوچ کی اجازت ہی نہ تھی۔
06:26
I alsoبھی gaveدیا them the weeklyہفتہ وار assignmentتفویض
of writingلکھنا a personalذاتی letterخط,
85
374880
4631
میں انکو ہر ہفتے ایک ذاتی خط لکھنے کا ھوم ورک بھی دیتی تھی۔
06:31
to anybodyکوئی بھی.
86
379535
1150
یہ خط وہ کسی کو بھی لکھ سکتے تھے۔
06:33
It tookلیا a long time, but eventuallyآخر میں
some of them beganشروع ہوا to writeلکھیں
87
381310
4174
اس میں کافی وقت لگا، لیکن پھر ان میں سے کچھ اس قابل ھو گیے کہ وہ لکھ سکیں۔
06:37
to theirان کے mothersماؤں, theirان کے friendsدوستوں,
theirان کے girlfriendsگرل.
88
385509
3674
یہ خط وہ اپنی ماوؑں، دوستوں یا گرل فرینڈز کو لکھتے تھے۔
06:42
Althoughاگرچہ those were just homeworkگھر کا کام,
89
390479
2992
اگرچہ یہ صرف ھوم ورک تھا،
06:45
and would never reachتک پہنچنا
theirان کے intendedارادہ recipientsوصول کنندگان,
90
393496
3555
اوریہ خط کبھی بھی پوسٹ نہیں کیے گیے تھے۔
06:49
my studentsطالب علم slowlyآہستہ آہستہ beganشروع ہوا to revealظاہر
theirان کے trueسچ feelingsاحساسات in them.
91
397076
4069
آہستہ آہستہ میرے سٹوڈنٹس نے اپنے سچے جذبات کا اظہار شروع کر دیا۔
06:54
They wroteلکھا that they were fedکھلایا
up with the samenessابھید of everything.
92
402376
4146
وہ لکھتے، کہ وہ ایک ہی طرح کی چیزوں سے تنگ آچکے ھیں۔
06:59
They were worriedفکر مند about theirان کے futureمستقبل.
93
407435
1944
وہ اپنے مستقبل کے بارے میں پریشان تھے۔
07:01
In those lettersخطوط, they rarelyشاذ و نادر ہی ever
mentionedذکر کیا theirان کے Great Leaderرہنما.
94
409787
4924
اور ان خطوط میں وہ کبھی اپنے عظیم لیڈر کا ذکر بھی نہ کرتے تھے۔
07:10
I was spendingاخراجات all of my time
with these youngنوجوان menمرد.
95
418806
3016
میں اپنا سارا وقت ان نوجواںوں کے ساتھ گزار رہی تھی۔
07:14
We all ateکھایا mealsکھانا togetherایک دوسرے کے ساتھ,
playedادا کیا basketballباسکٹ بال togetherایک دوسرے کے ساتھ.
96
422558
4486
ھم کھانا اکٹھے کھاتے، باسکٹ بال اکٹھے کھیلتے۔
07:19
I oftenاکثر calledکہا جاتا ہے them gentlemenحضرات,
whichکونسا madeبنا دیا them giggleگگگل.
97
427679
4405
اور میں انکو اکثر جنٹلمین کہتی، وہ اس بر ہنستے تھے۔
07:24
They blushedبلوشاد at the mentionذکر کریں of girlsلڑکیاں.
98
432858
1963
لڑکیوں کے ذکر پر وہ شرما جاتے تھے۔
07:28
And I cameآیا to adoreپسند them.
99
436332
1968
اور مجھے وہ اچھے لگنے لگے تھے۔
07:30
And watchingدیکھ رہا ہوں them openکھولیں up
even in the tiniesttiniest of waysطریقوں,
100
438703
3637
اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر انکا اپنے جذبات کا اظہار،
07:34
was deeplyگہری movingمنتقل.
101
442364
2070
مجھے بہت متاثر کرتا تھا۔
07:37
But something alsoبھی feltمحسوس کیا wrongغلط.
102
445967
1914
لیکن مجھے لگ رہا تھا کچھ غلط ہو رہا ہے۔
07:40
Duringکے دوران those monthsمہینے
of livingزندہ in theirان کے worldدنیا,
103
448973
2849
جب میں وہ مہینے انکے درمیان گذار رہی تھی۔
07:43
I oftenاکثر wonderedتعجب if the truthسچ would,
in factحقیقت, improveبہتر بنائیں theirان کے livesزندگی.
104
451846
4819
میں اکثر سوچتی تھی، کیا یہ سچ انکی زندگیوں میں کوئی بہتری لاےؑ گا؟
07:51
I wanted so much to tell them the truthسچ,
105
459759
3091
میں انکو سچ بتانا بہت چاہتی تھی ،
07:54
of theirان کے countryملک and of the outsideباہر worldدنیا,
106
462874
3420
انکے ملک اور باہر کی دنیا کے بارے میں۔
07:58
where Arabعرب youthنوجوان were turningتبدیل
theirان کے rottenبوسیدہ regimeحکومت insideاندر out,
107
466318
3991
جب عرب کے نوجوان، اپنے ملکوں میں تخت الٹ رھے تھے۔
08:02
usingاستعمال کرتے ہوئے the powerطاقت of socialسماجی mediaمیڈیا,
108
470333
1795
وہ بھی سوشل میڈیا کی طاقت سے۔
08:04
where everyoneسب exceptعلاوہ them was
connectedمنسلک throughکے ذریعے the worldدنیا wideوسیع webویب,
109
472152
4698
جب دنیا میں ہر کوئی، سواےؑ شمالی کورین کے، ویب کے زریعے ایکدوسرے سے ملا ھوا تھا۔
08:08
whichکونسا wasn'tنہیں تھا worldwideدنیا بھر میں after all.
110
476874
2841
اور اس ویب کو ھمیں دنیا بھر کےلیے تو بہرحال نہیں کہنا چاہیے؟
08:13
But for them, the truthسچ was dangerousخطرناک.
111
481489
3511
لیکن ان کے لیے، یہ سارا سچ، خطرناک تھا
08:18
By encouragingحوصلہ افزائی them to runرن after it,
I was puttingڈالنا them at riskخطرہ --
112
486955
4899
انکو سچ جاننے کی حوصلہ افزائی کرنے کا مطلب تھا، انکی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنا۔
08:23
of persecutionظلم و ستم,
113
491878
2357
ظلم کا خطرہ،
08:26
of heartbreakہیارٹبریک.
114
494259
1351
خوابوں کے ٹوٹنےکا خطرہ،
08:30
When you're not allowedاجازت دی to expressایکسپریس
anything in the openکھولیں,
115
498755
2658
جب آپکو کوئی بات کھول کر کرنے کا موقع نہ ملے۔
08:33
you becomeبن good at readingپڑھنا
what is unspokenناگفتہ.
116
501437
2881
تو آپ ان کہے الفاظ کو بہتر طور پر پڑھنے لگ جاتے ھیں۔
08:37
In one of theirان کے personalذاتی lettersخطوط to me,
a studentطالب علم wroteلکھا that he understoodسمجھا
117
505736
5024
ایک خظ میں ایک سٹوڈنٹ نے لکھا کہ وہ جانتا تھا
08:42
why I always calledکہا جاتا ہے them gentlemenحضرات.
118
510784
2842
کہ میں انکو ھمیشہ جنٹلمین کیوں کہتی ھوں۔
08:46
It was because I was wishingخواہش مند them
to be gentleنرم in life, he said.
119
514630
4803
یہ اسلیے کہ آپ یہ چاہتی ھیں کہ ھم عملی زندگی میں جنٹلمیں بنیں۔
08:54
On my last day in Decemberدسمبر of 2011,
120
522767
2777
دسمبر دو ہزار گیارہ کے اس آخری دن،
08:57
the day Kimکیم Jong-Il'sیل کی deathموت was announcedاعلان کیا,
121
525568
2750
جب کم ال جانگ کی موت کا اعلان کیا گیا
09:00
theirان کے worldدنیا shatteredجھوجرا.
122
528342
1648
انکی دنیا اس دن بکھر گئی تھی۔
09:04
I had to leaveچھوڑ دو withoutبغیر a properمناسب goodbyeالوداع.
123
532798
2582
اور مجھے اس دن بغیر خدا حافظ کہے جانا بڑا۔
09:08
But I think they knewجانتا تھا
how sadاداس I was for them.
124
536667
2538
لیکن مجھے علم تھا کہ وہ جانتے تھے، کہ میں انکے لیے کتنی اداس تھی۔
09:12
Onceایک بار, towardکی طرف the endآخر of my stayرہو,
a studentطالب علم said to me,
125
540340
3905
ایک دفعہ میری جاب کے آخری دنوں میں ایک سٹوڈنٹ نے مجھ سے کہا،
09:16
"Professorپروفیسر, we never think of you
as beingکیا جا رہا ہے differentمختلف from us.
126
544269
5474
پروفیسر، مجھے نہیں لگتا کو تم ھم سے کسی طرح بھی مختلف ھو۔
09:21
Our circumstancesحالات are differentمختلف,
but you're the sameاسی as us.
127
549767
6107
ھمارے حالات مختلف ھیں، لیکن تم ھمارے جیسی ہی ھو۔
09:27
We want you to know that we trulyواقعی
think of you as beingکیا جا رہا ہے the sameاسی."
128
555898
4118
ھم چاہتے ھیں کہ تم جان لو، کہ ھم حقیقت میں یہ سمجھتے ھیں کہ تم ھماری طرح ھو۔
09:37
Todayآج, if I could respondجواب دیں
to my studentsطالب علم with a letterخط of my ownخود,
129
565999
3807
آج اگر میں اپنے سٹوڈنٹس کو ایک خط لکھ سکتی
09:41
whichکونسا is of courseکورس impossibleناممکن,
130
569830
2476
جو کہ یقینناً ناممکن ھے۔
09:44
I would tell them this:
131
572330
1599
تو میں انکو یہ لکھتی کہ،
09:49
"My dearعزیز gentlemenحضرات,
132
577876
2649
میرے پیارے جنٹلمین،
09:52
It's been a bitتھوڑا over threeتین yearsسال
sinceچونکہ I last saw you.
133
580550
2974
مجھے تم کو آخری بار ملے ہوئے تین سال سے کچھ اوپر کا عرصہ ھو چکا ھے ۔
09:55
And now, you mustضروری ہے be 22 --
maybe even as oldپرانا as 23.
134
583549
4246
اور اب تمہاری عمریں بایس یا تئیس سال ھو چکی ھوں گی۔
10:00
At our finalحتمی classکلاس, I askedپوچھا you
if there was anything you wanted.
135
588565
3600
اور آخری کلاس میں، میں نے تم سے پوچھا تھا کہ کیا تمہاری کوئی خواہش ھے۔
10:05
The only wishخواہش you expressedبیان کیا,
the only thing you ever askedپوچھا of me
136
593822
3419
اور تمہاری واحد خواہش، اور ایک چیز جو تم سے مجھ سے کہی،
10:09
in all those monthsمہینے we spentخرچ togetherایک دوسرے کے ساتھ,
137
597265
3418
اس تمام عرصے میں جو ھم نے اکٹھے گذارہ، وہ یہ تھی کہ،
10:12
was for me to speakبات کرو to you in Koreanکوريئن.
138
600707
1926
کہ میں تم سے کورین زبان میں بات کروں
10:15
Just onceایک بار.
139
603160
1150
صرف ایک دفعہ،
10:17
I was there to teachسکھائیں you Englishانگريزی;
140
605084
2476
میں تو تمہیں انگلش پڑھانے کے لیے گیی تھی۔
10:19
you knewجانتا تھا it wasn'tنہیں تھا allowedاجازت دی.
141
607584
1517
اور تمہیں علم تھا کہ مجھے کورین بولنے کی اجازت نہیں ھے۔
10:22
But I understoodسمجھا then, you wanted
to shareاشتراک کریں that bondبانڈ of our motherماں tongueزبان.
142
610144
5731
لیکن مجھے احساس تھا، کہ تم ھماری مادری زبان کے بندھن کو محسوس کرنا چاہتے تھے۔
10:30
I calledکہا جاتا ہے you my gentlemenحضرات,
143
618052
3230
میں تمہیں اپنا جنٹلمیں کہتی تھی۔
10:33
but I don't know if beingکیا جا رہا ہے gentleنرم
in Kimکیم Jong-Un'sجانگ-اقوام متحدہ کے mercilessبی رحم Northشمالی Koreaکوريا
144
621306
4421
لیکن میں نہیں جانتی کہ، کم جانگ ان ۔ کی ظالم حکومت میں ایک جنٹلمین ھونا،
10:37
is a good thing.
145
625751
1182
کیا ایک اچھی بات ھے؟
10:39
I don't want you to leadقیادت a revolutionانقلاب --
146
627717
2327
میں نہیں چاہتی کہ تم انقلابی بنو۔
10:42
let some other youngنوجوان personشخص do it.
147
630068
2004
یہ کام کچھ اور نوجوانوانوں کو کرنے دو۔
10:45
The restباقی of the worldدنیا mightشاید casuallyباہمی طور پر
encourageحوصلہ افزائی or even expectتوقع ہے
148
633035
3546
ھو سکتا ھے باقی دنیا ایک شمالی کوریا میں ایک انقلاب کی منتظر ھو، یا اس کی حوصلہ افزایی کرے۔
10:48
some sortترتیب دیں of Northشمالی Koreanکوريئن Springموسم بہار,
149
636605
2350
کسی قسم کی شمالی کوریا کا انقلابی بہار کا موسم
10:50
but I don't want you to do anything riskyخطرناک,
150
638979
2522
لیکن میں نہیں چاہتی کہ تم کوئی بھی خطرے والا کام کرو۔
10:53
because I know in your worldدنیا,
someoneکسی is always watchingدیکھ رہا ہوں.
151
641525
3844
کیونکہ میں تمہارے ملک کو جانتی ھوں، جہاں ہر وقت کوئی نہ کوئی تمہیں دیکھ رہا ھوتا ھے۔
10:59
I don't want to imagineتصور
what mightشاید happenہو to you.
152
647027
2484
میں تصور بھی نہیں کرنا چاہتی کہ تمہارے ساتھ کیا کیا ھو سکتا ھے؟
11:02
If my attemptsکوششیں to reachتک پہنچنا you have
inspiredحوصلہ افزائی something newنئی in you,
153
650225
4942
اگر میری کوششوں سے تمہارے دل میں کچھ نیا کرنے کی امنگ جاگی بھی ھو،
11:07
I would ratherبلکہ you forgetبھول جاؤ me.
154
655191
1550
تو میں چاھوں گی کہ تم مجھے بھول جاوؑ۔
11:09
Becomeبن گیا soldiersفوجیوں of your Great Leaderرہنما,
and liveزندہ رہو long, safeمحفوظ livesزندگی.
155
657646
4339
اپنے عظیم لیڈر کے سپاہی بنو، اور لمبی اور محفوظ زندگیاں گزارو۔
11:16
You onceایک بار askedپوچھا me if I thought
your cityشہر of Pyongyangپیانگ یانگ was beautifulخوبصورت,
156
664361
4699
تم نے ایک دفعہ مجھ سے پوچھا تھا کہ ، کیا مجھے تمہارا پیانگ یانگ شہر خوبصورت لگتا تھا؟
11:21
and I could not answerجواب دیں truthfullyسچ میں then.
157
669084
2692
میں اسوقت اس کا سچا جواب نہ دے سکتی تھی۔
11:25
But I know why you askedپوچھا.
158
673609
1381
لیکن میں یہ جانتی تھی کہ تم نے یہ کیوں پوچھا تھا؟
11:27
I know that it was importantاہم ہے for you
to hearسننا that I, your teacherاستاد,
159
675493
4531
میں جانتی تھی کہ تمہارے لیے یہ اھم تھا کہ میں، تمہاری ٹیچر ،
11:32
the one who has seenدیکھا the worldدنیا
that you are forbiddenحرام ہے from,
160
680048
3861
جس نے وہ دنیا دیکھی ھے جسے دیکھنے کی تمہیں اجازت نہیں ھے،
11:35
declareقرار دے دیا your cityشہر as the mostسب سے زیادہ beautifulخوبصورت.
161
683933
3327
اس بات کا اعلان کروں کہ تمہارا شہر سب سے خوبصورت ھے،
11:41
I know hearingسماعت that would make
your livesزندگی there a bitتھوڑا more bearableقابل برداشت,
162
689793
5155
مجھے احساس ھے کہ اس جواب سے تمہارے لیے اس طرح کی زندگی کا بوجھ اٹھانا آسان ھو جاےؑ گا۔
11:46
but no, I don't find
your capitalدارالحکومت beautifulخوبصورت.
163
694972
3367
لیکن نہیں، مجھے تمہارا شہر، بالکل اچھا نہیں لگا ۔
11:50
Not because it's monotoneمونوٹونی and concreteکنکریٹ,
164
698900
2629
اس لیے نہیں کہ یہ ایک ہی طرح کا ھے یا اسمیں ہر طرف کنکریٹ بھری ھے،
11:53
but because of what it symbolizesکہ:
165
701553
1863
بلکہ اس لیے کہ یہ جس چیز کا نشان بن چکا ھے،
11:55
a monsterراکشس that feedsفیڈ off
the restباقی of the countryملک,
166
703440
4833
یہ شہر ایک ایسا خطرناک جانور ھے، جو سارے ملک کو کھا رھا ھے۔
12:00
where citizensشہری are soldiersفوجیوں and slavesغلام.
167
708297
2873
جہاں شہری، سپاہی اور غلام ھیں ۔
12:05
All I see there is darknessاندھیرے.
168
713734
1608
اور جہاں تا حد نظر اندھیرا ھے۔
12:09
But it's your home, so I cannotنہیں کر سکتا hateنفرت it.
169
717932
2448
لیکن کیونکہ یہ تمہارا گھر ھے، اسلیے میں اس سے نفرت بھی نہیں کر سکتی۔
12:13
And I hopeامید ہے insteadبجائے that you,
my lovelyخوبصورت youngنوجوان gentlemenحضرات,
170
721623
5037
اور اسکے بجاےؑ میں امید یہ کرتی ھوں، میرے پیارے نوجوان جنٹلمین،
12:18
will one day help make it beautifulخوبصورت.
171
726684
2494
تم ایک دن اس شہر کو خوبصورت بنا ئو گے۔
12:22
Thank you.
172
730970
1188
شکریہ
12:24
(Applauseمرحبا)
173
732183
5165
(تالیاں)
Translated by nazar hussain
Reviewed by Zehra Wamiq

▲Back to top

ABOUT THE SPEAKER
Suki Kim - Writer
Suki Kim's investigation, "Without You, There Is No Us: My Time with the Sons of North Korea's Elite," chronicles her six months undercover in Pyongyang during Kim Jong-Il's final six months. She worked as a teacher and a missionary in a university for future leaders -- all while writing her book.

Why you should listen

Suki Kim is the only writer to ever go undercover into North Korea to write a book from the inside. Since 2002, South Korean-born Kim travelled to North Korea, witnessing both Kim Jong-Il's 60th birthday celebration and his death at age 69 in 2011. 

Her work sheds a new light on the understanding of the North Korean society by delving into its day-to-day life and provides unprecedented insights into the psychology of its ruling class, about whom the world knows very little.

Kim's novel, The Interpreter, was a finalist for a PEN Hemingway Prize, and her nonfiction has appeared in The New York Times, Harper's and The New York Review of Books. She is the author of the investigation Without You, There Is No Us: My Time with the Sons of North Korea's Elite.

 

More profile about the speaker
Suki Kim | Speaker | TED.com