ABOUT THE SPEAKER
Laura Boushnak - Photographer
Laura Boushnak is a Kuwaiti-born Palestinian photographer whose work focuses on women, literacy and education reform in the Arab world.

Why you should listen

Boushnak's documentary project I Read I Write explores the barriers women face accessing education and the role of literacy in improving the lives of women in Egypt, Yemen, Kuwait, Jordan, Tunisia and Saudi Arabia. For the project, Boushnak encouraged women to write their thoughts on prints of their portraits, engaging them directly in the artistic process. Boushnak’s images have been widely published, and her work has been exhibited in museums and galleries around the world. She is a co-founder of Rawiya, a collective that brings together the work and experience of female photographers from the Middle East.

More profile about the speaker
Laura Boushnak | Speaker | TED.com
TEDSummit

Laura Boushnak: The deadly legacy of cluster bombs

لورا بوشنک: کلسٹر (گچھا ) بموں کا مہلک ورثہ

Filmed:
706,559 views

جنگ کی تباہی جنگ کے خاتمے کے ساتھ ختم نہیں ہو جاتی. 2006 کی 34 روزہ اسرائیل - حزب اللہ جنگ میں کوئی 40 لاکھ گچھا بم لبنان پر گرائے گئے جس سے اندھا دھند ہلاکتیں ہوئیں. خطرہ ابھی باقی ہے کہ کچھ بم پھٹنے سے رہ گئے تھے اور ابھی غیر فعال ہیں، جس کسی کا ان سے سامنا ہوا وہ مارا جا سکتا ہے یا معذور ہو سکتا ہے۔ اس گفتگو میں فٹوگرافر اور ٹیڈ ساتھی لورا بوشنک گچھا بم کے معذورین کی دل دہلا دینے والی تصاویر ہمیں دکھا رہی ییں اور پوچھ رہی ہیں ان سے جو ابھی بھی یہ بنا رہے ہیں اور استعمال کرتے ہیں، بشمول امریکہ کے، کہ وہ اس کو ترک کریں-
- Photographer
Laura Boushnak is a Kuwaiti-born Palestinian photographer whose work focuses on women, literacy and education reform in the Arab world. Full bio

Double-click the English transcript below to play the video.

00:12
I onceایک بار had this nightmareڈراؤنا خواب:
0
809
2174
میں نے ایک بار ڈراؤنا خواب دیکھا:
00:15
I'm standingکھڑا in the middleدرمیانی
of a desertedصحرائی fieldفیلڈ fullمکمل of landزمین minesکانوں کی کھدائی.
1
3007
3901
کہ میں بارودی سرنگوں سے بھرے ایک ویران
میدان کے درمیان میں کھڑی ہوں-
00:19
In realحقیقی life, I love to hikeاضافہ,
2
7571
2465
حقیقی زندگی میں ، مجھے چڑھائی سر
کرنا پسند ہے،
00:22
but everyہر کوئی time I want to go on a hikeاضافہ,
it makesکرتا ہے me nervousاعصابی.
3
10060
3669
لیکن ہر بار جب میں سر کرنے جاؤں،
تو میں بے چین ہو جاتی ہوں۔
00:26
I have this thought in the back of my mindدماغ
4
14327
2524
میرے ذہن میں کہیں یہ خیال بھی رہتا ہے
00:28
that I mightشاید loseکھو a limbانگلی.
5
16875
1514
کہ میں کوئی عضو کھو بھی سکتی ہوں۔
00:31
This underlyingاساسی fearخوف کرو startedشروع 10 yearsسال agoپہلے,
6
19402
2699
یہ پوشیدہ خوف 10 سال پہلے شروع ہوا،
00:34
after I metملاقات کی Mohammedمحمد,
a clusterجھرمٹ bombبم survivorزندہ بچنے والے
7
22125
3298
جب میں محمد سے ملی
گچھا بم حملے سے زندہ بچ جانیوالا
00:37
of the summerموسم گرما 2006
Israel-Hezbollahاسرائیل حزب اللہ Warجنگ in Lebanonلبنان.
8
25447
3936
2006 کی گرمیوں کی
اسرئیل حزب اللہ کی لبنان کی جنگ میں۔
00:42
Mohammedمحمد, like so manyبہت
other survivorsبچنے والے all around the worldدنیا,
9
30303
3254
محمد کو دنیا کے اور بہت سے
بچ جانے والوں کی طرح،
00:45
had to liveزندہ رہو throughکے ذریعے the horrifyingخوفناک
repercussionsاثرات of clusterجھرمٹ munitionsگولیاں
10
33581
4987
گچھا بم کے ہولناک مضمرات سہنا پڑے
00:50
on a dailyروزانہ basisبنیاد.
11
38592
1592
روزانہ کی بنیاد پر۔
00:53
When the one-monthایک ماہ conflictتنازعات
startedشروع in Lebanonلبنان,
12
41122
2639
لبنان میں جب ایک ماہ طویل لڑائی شروع ہوئی،
00:55
I was still workingکام کر رہے ہیں
at Agenceدیکھی France-Presseفرانس پریس in Parisپیرس.
13
43785
3313
میں اس وقت پیرس میں آگانژ فرانس پریس
کے ساتھ پیرس میں کام کر رہی تھی۔
00:59
I rememberیاد رکھیں how I was gluedگلید to the screensاسکرینز,
14
47837
2602
مجھے یاد ہے کہ کیسے میں ٹی وی سے چپک کر،
01:02
anxiouslyفکرمندی سے followingدرج ذیل the newsخبریں.
15
50463
2185
بے چینی سے خبروں کی پیروی کرتی تھی-
01:05
I wanted to reassureیوں myselfخود
16
53155
1683
میں خود کو یقیں دلانا چاہتی تھی
01:06
that the fallingگرنے bombsبم
missedیاد آیا my parents'والدین کی home.
17
54862
2879
کہ گرتے بموں سے میرے والدین کا گھر
چوک گیا ہوگا۔
01:10
When I arrivedپہنچے in Beirutبیروت
on assignmentتفویض to coverکور that warجنگ,
18
58773
3538
جنگ کی خبر رسانی کے لئے میں جب بیروت پہنچی
01:14
I was relievedسکون to be unitedمتحد
with my familyخاندان,
19
62335
2468
تو اپنے خاندان سے مل کر مجھے سکون ملا،
01:16
after they had finallyآخر میں managedمنظم
to escapeفرار southernجنوبی Lebanonلبنان.
20
64827
3123
آخر کار جب وہ جنوبی لبنان سے
فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تھے۔
01:20
The day the warجنگ was over,
21
68744
1799
جس دن جنگ ختم ہوئی،
01:22
I rememberیاد رکھیں seeingدیکھ رہا ہے this imageتصویر --
22
70567
2151
مجھے یاد ہے وہ تصویر --
01:24
one of blockedبلاک roadsسڑکوں,
23
72742
1443
ایک ناکہ بند کی گئی سڑک کی،
01:26
of displacedبے گھر people eagerlyخوشی سے rushingجلدی
southجنوب, back to theirان کے homesگھروں,
24
74209
4129
جنوب کی جانب اپنے گھروں کو لوٹنے
کے لئے بیتاب متاثرین کی،
01:30
regardlessقطع نظر of what they would find.
25
78362
2095
اس بات سے قطع نظر کہ وہاں کیا ملے گا-
01:33
An estimatedاندازہ لگایا گیا ہے fourچار millionدس لاکھ
clusterجھرمٹ submunitionsسبمناٹانس
26
81374
3070
تقریبا 40 لاکھ گچھا بموں کا بارود لبنان
01:36
were spreadپھیلاؤ in Lebanonلبنان duringدوران
the 34-day-دن conflictتنازعات.
27
84468
3636
میں پھیلا ان 34 دنوں کی لڑائی میں-
01:42
Mohammedمحمد lostکھو دیا bothدونوں legsٹانگوں
duringدوران the last weekہفتے of the conflictتنازعات.
28
90462
3539
لڑائی کےآخری ہفتے میں محمد نے
اپنی دونوں ٹانگیں گنوائیں۔
01:46
The factحقیقت that he livesزندگی a five-minuteپانچ منٹ
driveڈرائیو from my parents'والدین کی home
29
94826
3051
میرے والدین کے گھر سے 5 منٹ کی
مسافت پر رہنے کی وجہ سے
01:49
madeبنا دیا it easierآسان to followپیروی
him throughکے ذریعے the yearsسال.
30
97901
2755
ان سالوں میں اسکی خبر گیری کرنا
میرے لئے آسان تھی۔
01:52
It was now almostتقریبا 10 yearsسال
sinceچونکہ we first metملاقات کی.
31
100680
2980
جب ہم پہلی دفعہ ملے اس بات کو
اب تقریبا دس سال ہوچکے تھے۔
01:56
I saw the youngنوجوان boyلڑکا
32
104309
1551
میں نے کم عمر
لڑکے کو دیکھا
01:57
who had to endureبرداشت
physicalجسمانی and emotionalجذباتی traumaصدمے.
33
105884
3880
جسے جسمانی اور جذباتی صدمہ سہنا پڑا-
02:02
I saw the teenagerنوجوان who triedکوشش کی
to offerپیش کرتے ہیں his friendsدوستوں tattoosٹیٹو,
34
110277
3332
میں نے اس نوجون کو دیکھا جو
پیشکش کرتا دوستوں کے جسموں پر
02:05
in returnواپسی for a setسیٹ کریں feeفیس of fiveپانچ dollarsڈالر.
35
113633
2553
نقوش کندہ کرنے کی 5 ڈالر کے عوض۔
02:09
And I know the youngنوجوان, joblessبیروزگار افراد کو نئی man
who spendsخرچ کرتا ہے hoursگھنٹے surfingسرفنگ the Internetانٹرنیٹ
36
117170
4143
ایک کم عمر، بیروزگار جو انٹرنیٹ پر گھنٹوں
02:13
tryingکوشش کر رہا ہے to meetملیں a girlلڑکی who mightشاید
becomeبن his girlfriendگرل فرینڈ.
37
121337
3093
لڑکیوں کو دوست بنانے کی کوشش کرتا-
02:17
His fateقسمت and the effectsاثرات
of losingکھو his legsٹانگوں
38
125408
3514
اسکی قسمت اور ٹانگیں کھونے کے اثرات
02:20
are now his dailyروزانہ realityحقیقت.
39
128946
1997
اب اسکے لئے روزانہ کی حقیقت ہیں.
02:23
Survivorsزندہ بچ جانے والے of bombبم traumaصدمے like Mohammedمحمد
40
131578
2389
محمد جیسے بموں سے معذور ہوئے کتنے ہی
02:25
have to dealمعاہدہ with so manyبہت detailsتفصیلات
that never occurواقع to us.
41
133991
3453
نہ نظر آنیوالے معمولی سے مسائل سے
لڑتے رہتے ہیں جو ہمیں نظر ہی نہیں آتے۔
کس نے سوچا ہوگا ان روزمرہ
02:29
Who would have imaginedتصور کیا
42
137817
1176
02:31
that so manyبہت dailyروزانہ tasksکاموں we do
or take for grantedعطا کی,
43
139017
2735
کے کاموں کے بارے جنہیں ہم اہمیت نہیں دیتے،
02:33
suchاس طرح as going to the beachساحل سمندر or even
pickingاٹھاو up something from the floorفرش,
44
141776
4253
جیسے ساحل پر جانا یا فرش سے کچھ اٹھانا،
02:38
would becomeبن sourcesذرائع
of stressکشیدگی and anxietyبے چینی?
45
146053
3024
کہ وہ بے چینی اور دباؤ کی وجہ بن سکتے ہیں؟
02:41
Well, that's what eventuallyآخر میں
becameبن گیا of Mohammedمحمد,
46
149886
2311
یہی حال محمد کا ہوا،
02:44
dueوجہ سے to his inflexibleامٹ prostheticپروسٹہیٹاک legsٹانگوں.
47
152221
2742
اس کی غیر لچکدار مصنوعی ٹانگوں کی وجہ سے۔
02:48
Tenدس yearsسال agoپہلے, I had no clueاشارہ
what a clusterجھرمٹ bombبم was,
48
156465
3670
10 سال قبل مجھے گچھا بم کا کچھ پتہ نہ تھا،
02:52
norاور نہ ہی its horrifyingخوفناک implicationsاثرات.
49
160159
2288
اور نہ ہی اس کے ہولناک اثرات کا۔
02:54
I learnedسیکھا that this indiscriminateدھند
weaponہتھیار was used
50
162835
2437
مجھے پتہ لگا کہ تفریق سے عاری
یہ ہتھیار دنیا کے
02:57
in so manyبہت partsحصوں of the worldدنیا
51
165296
1515
بہت سے حصوں میں استعمال ہوا
02:58
and continuesجاری ہے to killقتل کرو on a regularباقاعدہ basisبنیاد,
52
166835
2272
اور اب بھی باقاعدگی سے قتل کر رہا ہے،
03:01
withoutبغیر distinguishingتمیز
betweenکے درمیان a militaryفوجی targetہدف
53
169131
3039
تمیز کے بغیر فوجی ہدف اور
03:04
or a childبچہ.
54
172194
1172
اور بچے میں۔
03:06
I naivelyنایولی askedپوچھا myselfخود,
55
174141
1841
سادگی میں، اپنے آپ سے میں نے پوچھا،
03:08
"But seriouslyسنجیدگی سے, who madeبنا دیا those weaponsقوم قوموں?
56
176006
3379
"واقعی میں، کس نے بنائے ہیں یہ ہتھیار؟
03:11
And what for?"
57
179847
1353
اور کس لئے ؟"
چلیں میں آپ کو بتاتی ہوں کہ
ایک گچھا بم کیا ہوتا ہے۔
03:13
Let me explainوضاحت کریں to you
what a clusterجھرمٹ bombبم is.
58
181687
2468
03:16
It's a largeبڑی canisterکنستر
filledبھرے with bombletsبومبلیٹ.
59
184179
3174
یہ چھوٹے چھوٹے بموں سے بھرا
ایک بڑا کنستر ہوتا ہے۔
03:19
When it's droppedگرا دیا from the airہوا,
60
187377
1663
جب فضا سے پھینکا جائے،
03:21
it opensکھولتا ہے up in midairفضا to releaseرہائی
hundredsسینکڑوں of bombletsبومبلیٹ.
61
189064
4100
تو آدھے راستے میں ہی کھل کر
چھوٹے چھوٹے سینکڑوں بم چھوڑ دیتا ہے۔
03:25
They scatterبکھیر around wideوسیع areasعلاقوں
62
193632
2118
جو وسیع علاقے میں پھیل جاتے ہیں
03:27
and on impactاثر,
63
195774
1153
اور ٹکرانے پر،
03:28
manyبہت failناکام to explodeدھماکے.
64
196951
1683
بہت سے پھٹنے سے رہ جاتے ہیں۔
03:31
Those unexplodedان پھٹے گولہ بارود onesلوگ endآخر up
just like landminesبارودی --
65
199348
3221
یہ بن پھٹے بم بالکل زمینی سرنگوں
کا کام کرتے ہیں --
03:34
sittingبیٹھے on the groundزمین,
66
202593
1233
زمین پر پڑے پڑے،
03:35
waitingانتظار for theirان کے nextاگلے targetہدف.
67
203850
1971
اگلے ہدف کا انتظار کرتے ہیں۔
03:38
If someoneکسی stepsاقدامات on them by accidentحادثہ
68
206560
2454
اگر کوئی غلطی سے ان کے اوپر پاؤں رکھ دے
03:41
or picksچنتا them up,
69
209038
1158
یا انہیں اٹھا لے،
03:42
they can explodeدھماکے.
70
210220
1458
تو یہ پھٹ بھی سکتے ہیں۔
03:44
These weaponsقوم قوموں are extremelyانتہائی unpredictableغیر متوقع,
71
212283
2883
یہ انتہائی ناقابل اعتبار ہتھیار ہیں،
03:47
whichکونسا makesکرتا ہے the threatخطرہ even biggerبڑا.
72
215190
2029
جو انہیں اور بھی بڑا خطرہ بناتے ہیں۔
03:49
One day, a farmerکسان can work
his landزمین withoutبغیر a problemمسئلہ.
73
217243
3099
ایک دن کوئی کسان اپنی زمین میں
بغیر کسی مشکل کے کام کرتا ہے۔
03:52
The nextاگلے day, he can make fireآگ
and burnجلا دو some branchesشاخیں,
74
220366
3955
اگلے دن وہ لکڑیاں جلاتا ہے،
03:56
and the submunitionsسبمناٹانس closeبند by
could be setسیٹ کریں off because of the heatگرمی.
75
224345
3790
اور قریب میں موجود بارودی بم
آگ کی تپش سے پھٹ سکتے ہیں۔
04:00
The problemمسئلہ is childrenبچوں mistakeغلطی
those bombletsبومبلیٹ for toysکھلونے,
76
228762
3549
مسئلہ یہ ہے کہ بچے ان چھوٹے بموں کو
کھلونا سمجھ لیتے ہیں،
04:04
because they can look like
bouncyبوونسی ballsگیندوں or sodaسوڈا cansکین.
77
232335
3351
کیونکہ یہ اچھلنے والی گیند یا سوڈا کین
جیسے نظر آ سکتے ہیں۔
04:08
Beingکیا جا رہا a documentaryدستاویزی فلم photographerفوٹوگرافر,
78
236943
1866
ایک دستاویزی فٹوگرافر ہونے کے ناطے،
04:10
I decidedفیصلہ کیا to go back to Lebanonلبنان
a fewکچھ monthsمہینے after the conflictتنازعات endedختم ہوگیا
79
238833
4139
جنگ ختم ہونے کے چند ماہ بعد
میں نے واپس لبنان جانے کا فیصلہ کیا
04:14
to meetملیں clusterجھرمٹ bombبم survivorsبچنے والے.
80
242996
1973
تاکہ گچھا بم سے زخمی ہونے والوں سے ملوں۔
04:16
And I metملاقات کی a fewکچھ --
81
244993
1151
اور میں کچھ سے ملی --
04:18
Husseinحسین and Rashaراشا,
82
246168
1573
حسین اور راشہ،
04:19
who bothدونوں lostکھو دیا a legٹانگ to submunitionsسبمناٹانس.
83
247765
2001
دونوں بارود کی وجہ سے
ٹانگوں سے معذور ہوئے۔
04:22
Theirان storiesکہانیاں are similarاسی طرح to so manyبہت
other kids'بچوں کی storiesکہانیاں acrossبھر میں the worldدنیا
84
250143
4216
انکی کہانی دنیا کے دوسرے بچوں کے جیسی ہے
04:26
and are a testimonyگواہی
to the horrifyingخوفناک implicationsاثرات
85
254383
3049
اور گواہی ہے ان ہولناک اثرات کی
04:29
of the continuousمسلسل use of suchاس طرح weaponsقوم قوموں.
86
257456
2830
جو ان ہتھیاروں کے
مستقل استعمال سے ہوتے ہیں۔
04:33
That's when I metملاقات کی Mohammedمحمد,
in Januaryجنوری 2007.
87
261332
3585
تبھی جنوری 2007 میں جب میں محمد سے ملی۔
04:37
He was 11 yearsسال oldپرانا,
88
265427
1280
وہ گیارہ سال کا تھا،
04:38
and I metملاقات کی him exactlyبالکل fourچار monthsمہینے
after his accidentحادثہ.
89
266731
3514
اور میں حادثے کے پورے 4 ماہ بعد اس سے ملی۔
پہلی بار جب میں نے اسے دیکھا،
04:42
When I first saw him,
90
270777
1151
04:43
he was going throughکے ذریعے painfulدردناک physiotherapyفزیوتھراپی
91
271952
2119
وہ تکلیف دہ فزیوتھراپی کروا رہا تھا
04:46
to recoverبحالی from his freshتازه woundsزخمی.
92
274095
1976
تاکہ تازہ زخموں سے اسکی صحت بحال ہو۔
04:48
Still in shockجھٹکا at suchاس طرح a youngنوجوان ageعمر,
93
276547
2272
اس کم عمری میں وہ ابھی تک صدمے میں ہی تھا،
04:50
Mohammedمحمد was strugglingجدوجہد
to get used to his newنئی bodyجسم.
94
278843
3494
محمد اپنے نئے جسم کا عادی ہونے کی
کوشش کر رہا تھا۔
04:54
He would even wakeجاگنا up sometimesکبھی کبھی
at night wantingچاہتے ہیں to scratchخرگوش his lostکھو دیا feetپاؤں.
95
282650
4310
رات کو کبھی وہ اپنی کٹے پاؤں
کھجانے کیلئے جاگ جاتا۔
05:00
What drewدلائی me closerقریب to his storyکہانی
was my instantفوری realizationوصولی
96
288187
3689
مجھے اس کہانی کے اس تکلیف دہ احساس نے
اپنی جانب کھینچا
05:03
of the difficultiesمشکلات Mohammedمحمد
was likelyامکان to faceچہرہ in the futureمستقبل --
97
291900
3566
تکالیف جو محمد نے مستقبل میں
ابھی برداشت کرنا تھیں --
05:07
that what he has been sufferingمصیبت
while adjustingاخذ to his injuryزخم
98
295997
3325
جسے خود کو ڈھالتے وہ
ابھی سے محسوس کر رہا تھا
05:11
at the ageعمر of 11,
99
299346
1670
11 سال کی عمر میں،
05:13
would increaseاضافہ manyfoldذرائع.
100
301040
1616
جس نے بہت بڑھ جانا تھا۔
05:15
Even before his disabilityمعذوری,
101
303771
1590
معذوری سے قبل بھی،
05:17
Mohammed'sمحمد کا life wasn'tنہیں تھا easyآسان.
102
305385
2217
محمد کی زندگی آسان نہ تھی۔
05:19
He was bornپیدا ہونا in the Rashidiehراشادیہ Campکیمپ
for Palestinianفلسطینی refugeesپناہ گزینوں,
103
307626
3280
وہ فلسطینی پناہ گزینوں کے
رشیدیہ کمپ میں پیدا ہوا تھا،
05:22
and this is where he still livesزندگی.
104
310930
2149
اور ابھی بھی وہیں رہتا ہے۔
05:25
Lebanonلبنان holdsرکھتا ہے some 400,000
Palestinianفلسطینی refugeesپناہ گزینوں,
105
313103
3722
لبنان میں کوئی 4 لاکھ
فلسطینی پناہ گزین ہیں،
05:28
and they sufferشکار کرو from discriminatoryامتیازی lawsقوانین.
106
316849
2298
اور ان کے لیے امتیازی قوانین ہیں۔
05:31
They're not allowedاجازت دی to work
in the publicعوام sectorشعبہ
107
319662
2573
وہ سرکاری شعبے میں نوکری نہیں کر سکتے
05:34
or practiceپریکٹس certainکچھ professionsپیشے
108
322259
1983
اور کچھ پیشے بھی اختیار نہیں کرسکتے
05:36
and are deniedانکار کر دیا the right to ownخود propertyجائیداد.
109
324266
2988
نہ ہی جائیداد اپنے نام کر سکتے ہیں۔
05:39
This is one of the reasonsوجوہات
110
327278
1255
اس وجہ سے بھی
05:40
why Mohammedمحمد doesn't really
regretافسوس droppingگر out of schoolاسکول
111
328557
2743
محمد کو سکول چھٹ جانے کا افسوس نہیں تھا
05:43
right after his injuryزخم.
112
331324
1672
اپنے زخمی ہونے کے فورا بعد۔
05:45
He said, "What's the pointنقطہ
of a universityیونیورسٹی degreeڈگری
113
333397
3539
وہ کہتا "ضرورت کیا ہے
یونیورسٹی کی سند کی
05:48
when I can't find a jobملازمت to startشروع کرو with?"
114
336960
2163
جب مجھے نوکری ہی نہیں ملنی؟"
05:53
Clusterجھرمٹ bombبم use createsتخلیق کرتا ہے a viciousفاسد circleحلقہ
of impactاثر on communitiesکمیونٹی,
115
341046
4214
گچھا بم مختلف طبقات پرنہ ختم ہونے
والے اثرات ڈالتا ہے،
05:57
and not only the livesزندگی of theirان کے victimsمتاثرین.
116
345284
2685
نہ کہ صرف زخمی لوگوں کی زندگی پر۔
05:59
Manyبہت سے who get injuredزخمی by this weaponہتھیار
dropڈراپ out of schoolاسکول,
117
347993
3815
اس ہتھیار کے زخمیوں سے سکول چھوٹ جاتا ہے
06:03
can't find jobsملازمتیں or even loseکھو theirان کے jobsملازمتیں,
118
351832
2437
اور نوکری بھی، اور نہ ہی انہیں پھر
سے نوکری ملتی ہے،
06:06
thereforeلہذا losingکھو the abilityصلاحیت
to provideفراہم کرو for theirان کے familiesخاندان.
119
354293
3197
اور یوں وہ اپنے خاندانوں کی
کفالت بھی کھو دیتے ہیں۔
06:09
This is not to mentionذکر کریں
the continuousمسلسل physicalجسمانی painدرد
120
357887
3327
اور مستقل جسمانی تکلیف
06:13
and the experienceتجربہ of feelingاحساس isolatedالگ الگ.
121
361238
3105
اور تنہائی کے احساس
کا تو کیا ہی کہنا۔
06:17
These weaponsقوم قوموں affectمتاثر
the poorestغریب ترین of the poorغریب.
122
365512
3088
یہ ہتھیار غریب لوگوں کی زندگی پر
سب سے زیادہ اثر کرتا ہے۔
06:20
The highاعلی medicalطبی costلاگت
is a burdenبوجھ to the familiesخاندان.
123
368624
2879
علاج کے بھاری اخراجات
انکے خاندانوں پر بوجھ ہوتے ہیں۔
06:23
They endآخر up relyingانحصار
on humanitarianانسانی حقوق agenciesایجنسیوں,
124
371884
3047
آخر کار وہ انسانی ہمدردی
کی تنظیموں پر انحصار کرتے ہیں،
06:26
whichکونسا is insufficientناکافی and unsustainableناپائیدار,
125
374955
2529
جو کہ ناکافی اورغیر مستحکم ہے،
06:29
especiallyخاص طور پر when injuriesزخمی requireضرورت ہے
lifelongزندگی بھر supportحمایت to the injuredزخمی.
126
377508
3642
خاص کر جب معذور کواپنی معذوری
کیلئے زندگی بھر کا سہارا درکار ہوتا ہے۔
06:33
Tenدس yearsسال after Mohammed'sمحمد کا injuryزخم,
127
381704
1838
محمد کے زخمی ہونے کے 10 سال بعد،
06:35
he is still unableقابل نہیں to affordبرداشت
properمناسب prostheticپروسٹہیٹاک legsٹانگوں.
128
383566
3719
وہ اب بھی مصنوعی ٹانگ خریدنے
کی استطاعت نہیں رکھتا۔
06:39
He's very cautiousمحتاط with his stepsاقدامات,
129
387856
1805
قدم رکھتے وہ بہت محتاط ہوتا ہے،
06:41
as a coupleجوڑے of fallsآبشار over the yearsسال
130
389685
2018
کیونکہ چند بار گرنے سے
06:43
broughtلایا him embarrassmentشرمندگی
amongمیں his friendsدوستوں.
131
391727
2420
اسے اپنے دوستوں کے سامنے شرمندگی ہوئی۔
06:47
He jokedجوکد that sinceچونکہ he doesn't have legsٹانگوں,
132
395218
2079
ازراہ مذاق وہ کہتا جب
اسکی ٹانگیں نہیں ہیں
06:49
some daysدن he triesکوشش کرتا ہے to walkچلنا on his handsہاتھوں.
133
397321
2656
کبھی وہ ہاتھوں کے بل چلنے کی کوشش کرتا ہے۔
06:53
One of the worstبدترین yetابھی تک invisibleپوشیدہ
impactsاثرات of the weaponہتھیار
134
401054
3358
اس ہتھیار کا ابھی تک کا
سب سے بدتر لیکن پوشیدہ اثر
06:56
is the psychologicalنفسیات scarsنشانیاں it leavesپتیوں.
135
404436
2552
نفسیاتی زخم ہے جو یہ چھوڑ جاتا ہے۔
06:59
In one of Mohammed'sمحمد کا
earlyابتدائی medicalطبی reportsرپورٹس,
136
407348
2316
محمد کی ایک ابتدائی طبی رپورٹ میں،
07:01
he was diagnosedتشخیص with signsنشانیاں of PTSDگروں.
137
409688
3043
پی ٹی ایس ڈی کی تشخیص ہوئی۔
07:04
He sufferedکا سامنا from anxietyبے چینی,
poorغریب appetiteبھوک, sleepنیند disturbanceہنگامہ
138
412755
5232
وہ بے چینی، بھوک نہ لگنا، نیند میں خلل
07:10
and showedدکھایا signsنشانیاں of angerغصہ.
139
418011
2411
اور بیوجہ غصے میں مبتلا تھا۔
07:13
The realityحقیقت is Mohammedمحمد never receivedموصول ہوا
properمناسب help to fullyمکمل طور پر recoverبحالی.
140
421197
4614
حقیقت تو یہ ہے کہ بحالی صحت کے لئے
محمد کو پوری طرح اعانت کبھی ملی ہی نہیں۔
07:18
His currentموجودہ obsessionجنون
is to leaveچھوڑ دو Lebanonلبنان at any costلاگت --
141
426271
4216
لبنان چھوڑنا اب اس کے اعصاب پر سوار ہے --
07:22
even if it meantمطلب ہے embarkingسوار
on a hazardousخطرناک journeyسفر
142
430511
2865
چاہے اسے پر خطر سفر ہی کیوں نہ کرنا پڑے
07:25
alongساتھ with refugeesپناہ گزینوں driftingبہتے چلے جا رہے towardsکی طرف
Europeیورپ todayآج throughکے ذریعے the Mediterraneanبحیرہ روم.
143
433400
4579
بحیرہ روم میں دوسرے پناہ گزینوں کے ساتھ
یورپ کی جانب بہتے ہوئے۔
07:31
Knowingجاننے والا how riskyخطرناک suchاس طرح a journeyسفر would be,
144
439034
2261
یہ جانتے ہوئے بھی کہ
سفر کتنا پر خطر ہوگا،
07:33
he said, "If I were to dieمرنا on the way,
145
441319
3120
اس نے کہا "اگر میں راستے میں مر بھی گیا،
07:36
it doesn't matterمعاملہ."
146
444463
1260
تو بھی کوئی مسئلہ نہیں۔ "
07:37
To Mohammedمحمد, he is deadمردہ here, anywayویسے بھی.
147
445747
3116
اسکے خیال میں ویسے بھی
وہ تو یہاں مردہ ہی ہے۔
07:42
Clusterجھرمٹ bombsبم are a worldدنیا problemمسئلہ,
148
450294
3008
گچھا بم پوری دنیا کا مسئلہ ہے،
07:45
as this munitionگولہ بارود keepsرہتا ہے destroyingتباہ
and hurtingنقصان پہنچا رہی wholeپوری communitiesکمیونٹی
149
453326
4661
کیونکہ یہ بارود معاشرتی طبقات کو تباہ
کرتا اور گھاؤ پہنچتا رہتا ہے
07:50
for generationsنسلیں to come.
150
458011
1703
آنے والی نسلوں تک۔
07:52
In an onlineآن لائن interviewانٹرویو with the directorڈائریکٹر
of the Minesبارودی سرنگیں Advisoryمشاورتی Groupگروپ,
151
460618
3514
ایک آن لائن انٹرویو میں بارودی سرنگوں کے
مشاورتی گروپ کے ڈائرکٹر،
07:56
Jamieجیمی Franklinفرینکلن,
152
464156
1151
جیمی فرینکلن
07:57
he said,
153
465331
1156
نے کہا
07:58
"The US forcesافواج droppedگرا دیا over two millionدس لاکھ
tonsٹن of munitionsگولیاں over Laosلاؤس.
154
466511
4552
"امریکی فوج نے 20 لاکھ ٹن سے زیادہ بارود
لاؤس پر پھینکا۔
08:03
If they couldn'tنہیں کر سکا find
theirان کے targetsاہداف in Vietnamویت نام,
155
471570
2685
ویتنام میں جب جب انہیں اپنے ہدف نہیں
ملتے تھے،
08:06
there were free-dropمفت قطرہ areasعلاقوں in Laosلاؤس
where planesہوائی جہاز would dropڈراپ theirان کے loadsبوجھ
156
474279
4297
لاؤس میں ایسے مقامات متعین تھے
جہاں جہاز اس بوجھ کو پھینک دیتے
08:10
before going back to baseبنیاد,
157
478600
1995
اڈے پر واپس جانے سے پہلے،
08:12
because it's dangerousخطرناک to landزمین
with loadedبھری ہوئی planesہوائی جہاز."
158
480619
3037
کیونکہ بوجھ کے ساتھ
زمین پر اترنا خطرناک ہوتا ہے۔"
08:16
Accordingکے مطابق to the Internationalبین الاقوامی
Committeeکمیٹی of the Redسرخ Crossپار,
159
484653
2762
بین الاقوامی لال صلیب کمیٹی کے مطابق,
08:19
in Laosلاؤس aloneاکیلے -- one of the poorestغریب ترین
countriesممالک in the worldدنیا --
160
487439
3356
دنیا کے غریب ترین ممالک
میں سے ایک، لاؤس
08:22
nineنو to 27 millionدس لاکھ unexplodedان پھٹے گولہ بارود
submunitionsسبمناٹانس remainرہیں.
161
490819
4813
ہی میں 90 لاکھ تا 2 کروڑ 70 لاکھ بن پھٹے
بارودی سرنگیں رہ گئی ہیں۔
08:28
Some 11,000 people have been killedہلاک
or injuredزخمی sinceچونکہ 1973.
162
496238
4933
1973 کے بعد سے کوئی 11 ہزار لوگ
مارے گئے یا زخمی ہو ئے۔
08:34
This lethalمہلک weaponہتھیار has been used
by over 20 statesریاستوں duringدوران armedمسلح conflictsتنازعات
163
502691
4888
مسلح تنازعات میں اس مہلک ہتھیار کو
20 سے زیادہ ریاستوں نے استعمال کیا
08:39
in over 35 countriesممالک,
164
507603
2158
35 سے زیادہ ممالک میں،
08:41
suchاس طرح as Ukraineيوکرين, Iraqعراق and Sudanسوڈان.
165
509785
3428
جسے یوکرین، عراق اور سوڈان۔
08:46
So farدور, 119 statesریاستوں have joinedشامل ہو گئے
an internationalبین الاقوامی treatyمعاہدہ
166
514403
4286
اب تک 119 سے زیادہ ریاستیں
بین الاقوامی معاہدہ میں شامل ہوئیں
08:50
banningپر پابندی عائد clusterجھرمٹ bombsبم,
167
518713
1711
تاکہ گچھا بموں کو کالعدم کریں،
08:52
whichکونسا is officiallyسرکاری طور پر calledکہا جاتا ہے
the Conventionکنونشن on Clusterجھرمٹ Munitionsگولہ بارود.
168
520448
3039
جس کا سرکاری نام مجلس برائے گچھا بارود ہے۔
08:56
But some of the biggestسب سے بڑا producersپروڈیوسر
of clusterجھرمٹ munitionsگولیاں --
169
524417
3450
لیکن گچھا بارود کے
سب سے بڑے پیداوری --
08:59
namelyیعنی, the Unitedاقوام متحدہ Statesامریکہ,
Russiaرشيہ and Chinaچین --
170
527891
3339
امریکہ ، روس اور چین --
09:03
remainرہیں outsideباہر of this lifesavingزندگی بچانا treatyمعاہدہ
171
531254
2470
اس زندگی بچانے والے معاہدے سے باہر ہیں
09:05
and continueجاری رکھیں to produceپیدا them,
172
533748
1937
اور انہیں مستقل پیدا کر رہے ہیں،
09:07
reserveریزرو the right to produceپیدا
them in the futureمستقبل,
173
535709
2819
حتی کہ مستقبل میں بنانے کا
حق بھی محفوظ رکھتے ہیں،
09:10
keep those harmfulنقصان دہ weaponsقوم قوموں
in theirان کے stockpilesسٹاکپالاس
174
538552
2726
اور اپنے ذخائر میں جمع کر رہے ہیں
09:13
and even possiblyممکنہ طور پر use them in the futureمستقبل.
175
541302
3188
اور شاید ممکنہ طور پر
مستقبل میں استعمال بھی کریں۔
09:17
Clusterجھرمٹ bombsبم have reportedlyاطلاعات کے مطابق
been used mostسب سے زیادہ recentlyحال ہی میں
176
545520
4192
مبینہ طور پہ یہ گچھا بم حال ہی میں
09:21
in the ongoingجاری conflictsتنازعات
in Yemenيمن and Syriaسريا.
177
549736
3387
یمن اور شام میں جاری تنازعات میں
استعمال ہوئے۔
09:26
Accordingکے مطابق to researchتحقیق
on the worldwideدنیا بھر میں investmentsسرمایہ کاری
178
554122
2763
دنیا بھر میں سرمایہ کاری پر تحقیق
09:28
in clusterجھرمٹ munitionsگولیاں producersپروڈیوسر
179
556909
1626
جو گچھا بم کی پیداوار پر ہوئی
09:30
by Paxپیکس, a Dutch-basedڈچ کی بنیاد پر NGOغیر سرکاری تنظیم,
180
558559
2083
ہالینڈ کی ایک غیرسرکاری تنظیم PAX
کی تحقیق کے مطابق
09:33
financialمالیاتی institutionsاداروں investedسرمایہ کاری
billionsاربوں of US dollarsڈالر
181
561380
3876
مالیاتی اداروں نے اربوں ڈالر کی
سرمایہ کاری
09:37
into companiesکمپنیوں that make
clusterجھرمٹ munitionsگولیاں.
182
565280
2783
ان کمپنیوں میں جو یہ گچھا بم بناتی ہیں.
09:40
The majorityاکثریت of these institutionsاداروں
are basedکی بنیاد پر in countriesممالک
183
568660
3848
ان اداروں کی اکثریت کا وجود
ان ملکوں میں ہے
09:44
that have not yetابھی تک signedدستخط
the Conventionکنونشن on Clusterجھرمٹ Munitionsگولہ بارود.
184
572532
3521
جنہوں نے ابھی تک مجلس برائے گچھا بارود
پر ابھی تک دستخط نہیں کئے۔
09:49
Gettingحاصل back to Mohammedمحمد,
185
577114
2027
واپس محمد کی جانب آتے ہوئے،
09:51
one of the fewکچھ jobsملازمتیں he was ableقابل
to find was pickingاٹھاو lemonsلیموں.
186
579165
3650
جو کام اسے ملے اس میں سے ایک
لیموں توڑنا تھا۔
09:55
When I askپوچھو him if it's safeمحفوظ
to work in the fieldفیلڈ he said,
187
583505
3562
جب اس سے پوچھا کہ گھر سے
باہر کام کرنا محفوظ ہے،
09:59
"I'm not sure."
188
587091
1209
اس نے کہا " نہیں معلوم"۔
10:01
Researchتحقیق showsشوز that clusterجھرمٹ munitionsگولیاں
oftenاکثر contaminateبھرنا areasعلاقوں
189
589021
4670
تحقیق بتاتی ہے کہ گچھا بارود اکثر
ان علاقوں کو آلودہ کرتا ہے
10:05
where agricultureزراعت is the mainمرکزی
sourceذریعہ of incomeآمدنی.
190
593715
3242
جہاں زراعت آمدنی کا مرکزی ذریعہ ہے۔
10:10
Accordingکے مطابق to Handicapمعذور
International'sبین الاقوامی کے researchتحقیق,
191
598014
2876
معذوروں کی بین الاقوامی تنظیم
کی تحقیق کے مطابق،
10:12
98 percentفیصد of those killedہلاک or injuredزخمی
by clusterجھرمٹ munitionsگولیاں are civiliansشہری.
192
600914
5978
گچھا بموں سے ہلاک یا زخمی ہونے والے
98 فیصد عام شہری ہیں۔
10:19
Eighty-four۸۴ percentفیصد
of casualtiesہلاکتیں are malesمرد.
193
607479
3210
ہلاک ہونے والوں میں سے %84 مرد ہیں۔
10:23
In countriesممالک where
these people have no choiceانتخاب
194
611074
2733
ان ملکوں میں جہاں ان لوگوں کے
پاس متبادل نہیں ہے
10:25
but to work in those fieldsشعبوں,
195
613831
2056
ماسوائے یہ کہ وہ کھیتوں میں کام کریں،
10:27
they simplyبس do it
196
615911
1656
بس اسلئے انہیں یہ کرنا پڑتا ہے
10:29
and riskخطرہ it.
197
617591
1232
اور خطرہ مول لیتے ہیں۔
10:31
Mohammedمحمد is the only maleمرد
to threeتین sistersبہنیں.
198
619914
3068
محمد تین بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے۔
10:35
Culturallyتہذیبی, he's expectedمتوقع
to provideفراہم کرو for his familyخاندان,
199
623006
3326
اسکے معاشرے میں اس نے ہی کمانا تھا۔
10:38
but he simplyبس can't.
200
626356
1409
لیکن وہ اب ایسا نہیں کر سکتا۔
10:40
He triedکوشش کی to have so manyبہت differentمختلف jobsملازمتیں,
201
628117
2084
اس نے کئی مختلف کام کرنے کی کوشش کی،
10:42
but he couldn'tنہیں کر سکا keep any
dueوجہ سے to his physicalجسمانی disabilityمعذوری
202
630225
3566
لیکن وہ کوئی نوکری اپنی معذوری
کے سبب جاری نہ رکھ سکا
10:45
and the less-than-friendlyدوست سے کم environmentماحول
to people with disabilitiesمعذور,
203
633815
3465
اور معذوروں کے لئے
اس غیر دوستانہ ماحول میں،
10:49
to say the leastکم از کم.
204
637304
1221
نرم سے نرم الفاظ میں۔
10:51
It hurtsدرد ہوتا ہے him a lot when he goesجاتا ہے
out looking for a jobملازمت,
205
639583
3328
اسے کافی تکلیف ہوتی ہے جب وہ
کام کی تلاش میں نکلتا ہے،
10:54
and he's turnedبدل گیا away
206
642935
1193
اسے ٹال دیا جاتا ہے
10:56
with a smallچھوٹے amountرقم of moneyپیسہ
paidادا کیا to him out of pityافسوس کی بات.
207
644152
2665
ترس کھا کر تھوڑے سے پیسے دے دیے جاتے ہیں۔
10:59
He said, "I'm not here to begبھگوان for moneyپیسہ,
208
647650
2731
وہ کہتا ہے "میں بھیک مانگنے نہیں آیا،
11:02
I just want to earnکمائی it."
209
650405
1708
میں کمانا چاہتا ہوں۔"
11:05
Mohammedمحمد todayآج is 21 yearsسال oldپرانا.
210
653764
2418
اب محمد 21 سال کا ہے۔
11:08
He's illiterateغیر معمولی,
211
656206
1198
وہ ان پڑھ ہے۔
11:09
and he communicatesابلاغ with voiceآواز messagesپیغامات.
212
657428
3069
اور صوتی پیغامات سے
لوگوں سے رابطہ کرتا ہے۔
11:12
Here is one of his messagesپیغامات.
213
660521
1753
یہ اس کا ایک پیغام ہے۔
11:15
(Audioآڈیو) Mohammedمحمد: (Speakingخطاب کرتے ہوئے in Arabicعربی)
214
663234
4975
(آواز) محمد: (عربی بولتے ہوئے)
11:23
Lauraلورا Boushnakبووشناک:
He said, "My dreamخواب is to runرن,
215
671325
2575
لورا بوشنک :
اس نے کہا، " میرا خواب ہے دوڑنے کا،
اور مجھے یقین ہے میں نے
ایک دفعہ دوڑنا شروع کردیا
11:25
and I'm prettyخوبصورت sure onceایک بار I startشروع کرو runningچل رہا ہے,
216
673924
2177
11:28
I would never stop."
217
676125
1510
پھر میں نے نہیں رکنا۔"
11:29
Thank you.
218
677659
1183
شکریہ
11:30
(Applauseمرحبا)
219
678866
4824
(تالیاں)
Translated by Crude Mehsud
Reviewed by Umar Anjum

▲Back to top

ABOUT THE SPEAKER
Laura Boushnak - Photographer
Laura Boushnak is a Kuwaiti-born Palestinian photographer whose work focuses on women, literacy and education reform in the Arab world.

Why you should listen

Boushnak's documentary project I Read I Write explores the barriers women face accessing education and the role of literacy in improving the lives of women in Egypt, Yemen, Kuwait, Jordan, Tunisia and Saudi Arabia. For the project, Boushnak encouraged women to write their thoughts on prints of their portraits, engaging them directly in the artistic process. Boushnak’s images have been widely published, and her work has been exhibited in museums and galleries around the world. She is a co-founder of Rawiya, a collective that brings together the work and experience of female photographers from the Middle East.

More profile about the speaker
Laura Boushnak | Speaker | TED.com