ABOUT THE SPEAKER
Ashweetha Shetty - Rural social worker
Through her nonprofit, Bodhi Tree Foundation, Ashweetha Shetty supports first-generation college students in rural India to explore their potential through education, life skills and opportunities.

Why you should listen

As a girl in a poor orthodox community in a south Indian village, Ashweetha Shetty was constantly told that her birth was not celebrated and that she would be a liability to her family. The social norms prescribed for her identity silenced her dreams, thoughts and aspirations. But through the power of education, she became a first-generation college graduate and had a chance to rewrite the possibilities for her life. As she says: "I always wanted to add my bit to their inspiring journey."

More profile about the speaker
Ashweetha Shetty | Speaker | TED.com
TEDWomen 2018

Ashweetha Shetty: How education helped me rewrite my life

اشویتھا شیٹی: کیسے تعلیم میری زندگی کے آغاز نو میں مددگار بنی

Filmed:
1,979,291 views

اس سے بڑھ کر کوئی اور آزادی نہیں کہ آپ اپنے مقصد حیات سے آشنا ہوجائیں، یہ کہنا ہے تعلیم کی وکیل اشویتھا شیٹی کا۔ ہندوستان کے دیہی علاقے کے ایک غریب خاندان میں پیدا ہونے والی شیٹی نے اپنے حالات اور معاشرتی بندشوں کو کبھی اپنے خوابوں کی راہ میں رکاوٹ یا احساس کی خاموشی کا ذریعہ نہیں بننے دیا۔ اس تقریر میں وہ بتا رہی ہیں کہ کس طرح انھوں نے تعلیم کی طاقت سے خودشناسی کی منزلوں کو طے کیا -- اور اپنی کاوشوں سے دیگر دیہاتی جوانوں کو اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں مدد دے رہی ہیں۔ شیٹی کا کہنا ہے کہ ’’ہم سب ایک معاشرتی حقیقت میں پیدا ہوتے ہیں اور اس پر اندھا یقین کرتے ہیں، مگر پھر کچھ ایسا ہوتا ہے جو ہمیں جگا دیتا ہے اور پھر ایک نئی دنیا کے در ہم پر کھلنے لگتے ہیں۔"
- Rural social worker
Through her nonprofit, Bodhi Tree Foundation, Ashweetha Shetty supports first-generation college students in rural India to explore their potential through education, life skills and opportunities. Full bio

Double-click the English transcript below to play the video.

میں آٹھ سال کی تھی۔
00:12
I was eightآٹھ yearsسال oldپرانا.
0
792
2476
00:15
I rememberیاد رکھیں that day clearlyواضح طور پر
1
3292
2142
مجھے وہ دن اچھی طرح یاد ہے
00:17
like it happenedہوا just yesterdayکل.
2
5458
2250
جیسے کہ یہ کل کی بات ہو۔
00:20
My motherماں is a bidiبیڈی rollerرولر.
3
8542
2809
میری ماں بیڑیاں بنایا کرتی تھی۔
00:23
She hand-rollsہاتھ رولز countryملک cigarettesسگریٹ
to sustainبرقرار رکھو our familyخاندان.
4
11375
3583
وہ ہاتھ سے بیڑیاں بنا کر
ہمارے گھر کا خرچ چلاتی تھیں۔
00:27
She is a hardسخت workerکارکن
5
15750
1809
وہ بہت محنتی ہیں
00:29
and spentخرچ 10 to 12 hoursگھنٹے
everyہر کوئی day rollingرولنگ bidisبیڈیس.
6
17583
4292
دن میں دس بارہ گھنٹے
بیڑی بنانے میں لگی رہتیں ہیں۔
00:34
That particularخاص طور پر day she cameآیا home
and showedدکھایا me her bidi-rollingبیڈی رولنگ wageاجرت bookکتاب.
7
22500
5101
اس دن وہ گھر میں آئیں اور انھوں نے
مجھے اپنی تنخواہ کی کتاب دکھائی۔
00:39
She askedپوچھا me how much moneyپیسہ
she has earnedحاصل کی that weekہفتے.
8
27625
3833
انھوں نے مجھ سے پوچھا کہ
اس ہفتے انھوں نے کتنا کمایا ہے۔
میں نے کتاب دیکھی،
00:44
I wentچلا گیا throughکے ذریعے that bookکتاب,
9
32333
1560
00:45
and what caughtپکڑا my eyesآنکھیں
were her thumbprintsتومبپرانتس on eachہر pageصفحہ.
10
33917
4416
اور جس چیز نے میری توجی کھینچی وہ تھی کہ
ہر صفحے پر ان کے انگوٹھے کے نشان تھے۔
میری ماں کبھی اسکول نہیں گئیں تھیں۔
00:51
My motherماں has never been to schoolاسکول.
11
39750
2417
وہ دستخط کی جگہ انگوٹھا لگاتی ہیں
00:54
She usesاستعمال کرتا ہے her thumbprintsتومبپرانتس
insteadبجائے of a signatureدستخط
12
42875
3518
00:58
to keep a recordریکارڈ of her earningsآمدنی.
13
46417
1916
تاکہ اپنی کمائی کا ریکارڈ رکھ سکیں.
01:01
On that day, for some reasonوجہ,
14
49292
2476
اس دن کسی وجہ سے،
01:03
I wanted to teachسکھائیں her
how to holdپکڑو a penقلم and writeلکھیں her nameنام.
15
51792
4434
میں چاہتی تھی کہ وہ قلم پکڑنا سیکھیں
اور اپنا نام لکھیں۔
01:08
She was reluctantناگزیر at first.
16
56250
2018
وہ پہلے تو جھجھک رہی تھیں۔
01:10
She smiledمسکرایا innocentlyمعصوم and said no.
17
58292
2666
پھر مسکرا کر بولیں، نہیں۔
01:13
But deepگہری down, I was sure
she wanted to give it a try.
18
61875
4309
مگر میں جانتی تھی، اندر سے وہ
کوشش کرنا چاہتی ہیں۔
01:18
With a little bitتھوڑا of perseveranceاطمینان
and a lot of effortکوشش,
19
66208
3226
تھوڑی سی جھجھک اور بہت سی کوشش سے،
01:21
we managedمنظم to writeلکھیں her nameنام.
20
69458
1810
ہم ان کا نام لکھنے میں کامیاب ہوگئے۔
01:23
Her handsہاتھوں were tremblingکپکپی,
and her faceچہرہ was beamingتابندہ with prideفخر.
21
71292
3916
ان کے ہاتھ کانپ رہے تھے،
اور چہرہ فخر سے دمک رہا تھا۔
جب میں نے انھیں ایسا کرتے دیکھا،
01:29
As I watchedدیکھا her do this,
22
77000
1893
01:30
for the first time in my life,
23
78917
2601
اپنی زندگی میں پہلی بار،
01:33
I had a pricelessانمول feelingاحساس:
24
81542
3101
میں ایک انمول احساس سے گزر رہی تھی:
01:36
that I could be of some use to this worldدنیا.
25
84667
3541
کہ میرا بھی اس دنیا میں کوئی مقصد ہے۔
وہ احساس بڑا خاص تھا،
01:42
That feelingاحساس was very specialخصوصی,
26
90042
2517
01:44
because I am not meantمطلب ہے to be usefulمفید.
27
92583
2667
کیونکہ میرے خیال سے میں بیکار تھی۔
01:48
In ruralدیہی Indiaہندوستان, girlsلڑکیاں are generallyعام طور پر
consideredسمجھا جاتا ہے worthlessبیکار.
28
96000
3976
ہندوستانی دیہاتوں میں لڑکیاں عموماً
بے وقعت ہوتی ہیں۔
01:52
They're a liabilityذمہ داری or a burdenبوجھ.
29
100000
2601
وہ ایک ذمہ داری ہیں یا ایک بوجھ ۔
01:54
If they are consideredسمجھا جاتا ہے usefulمفید,
30
102625
1976
اگر انھیں فائدہ مند سمجھا جاتا ہے تو،
01:56
it is only to cookکھانا پکانا dishesبرتن,
keep the houseگھر cleanصاف
31
104625
3268
صرف کھانا پکانے اور گھر
صاف رکھنے کے لئے
01:59
or raiseاٹھائیں childrenبچوں.
32
107917
1333
یا بچے پالنے کے لئے۔
ایک ہندوستانی قدامت پسند خاندان کی
دوسری بیٹی کی حٰیثیت سے،
02:02
As a secondدوسرا daughterبیٹی
of my conservativeقدامت پرستی Indianہندوستانی familyخاندان,
33
110208
3476
02:05
I was fairlyکافی clearواضح from a very earlyابتدائی ageعمر
34
113708
3351
مجھ پر یہ بات چھوٹی عمر
میں ہی واضح تھی
02:09
that no one expectedمتوقع anything from me.
35
117083
3084
کہ کسی کو مجھ سے کوئی امید نہیں تھی۔
02:13
I was conditionedمشروط to believe that
the threeتین identitiesشناخت that definedوضاحت کی me --
36
121250
4809
میری ایسی اٹھان ہوئی تھی کہ میرا ماننا تھا
کہ تین الفاظ میری تشریح کرتے ہیں --
02:18
poorغریب villageگاؤں girlلڑکی --
37
126083
2768
غریب دیہاتی لڑکی --
02:20
meantمطلب ہے that I was to liveزندہ رہو a life
of no voiceآواز and no choiceانتخاب.
38
128875
4792
یعنی میری زندگی بے آواز
اور بنا کسی خواہش کے تھی۔
ان تین شناختوں نے مجھے
سوچنے پر مجبور کیا
02:27
These threeتین identitiesشناخت forcedمجبور me to think
39
135000
3893
02:30
that I should never have been bornپیدا ہونا.
40
138917
2791
کہ کاش میں پیدا ہی نہ ہوئی ہوتی۔
جب کہ میرا وجود تھا۔
02:35
Yetابھی تک, I was.
41
143708
2500
02:39
All throughoutبھر میں my childhoodبچپن,
as I rolledڈھلکا bidisبیڈیس alongsideشانہ بشانہ my motherماں,
42
147208
4226
اپنے پورے بچپنے میں، اپنی ماں
کے ساتھ بیڑیاں بناتے،
02:43
I would wonderتعجب:
43
151458
2060
میں حیران ہوتی تھی:
02:45
What did my futureمستقبل holdپکڑو?
44
153542
1625
میرا مستقبل کیا ہے؟
02:48
I oftenاکثر askedپوچھا my motherماں,
with a lot of anxietyبے چینی,
45
156333
3560
میں بے انتہا پریشانی میں اکثر
اپنی ماں سے پوچھتی،
02:51
"Ammaعم پارہ, will my life
be differentمختلف from yoursتمہارا?
46
159917
2833
"اماں، کیا میری زندگی
آپ سے مختلف ہو گی؟
02:55
Will I have a chanceموقع to chooseمنتخب کریں my life?
47
163583
2250
کیا مجھے اپنی زندگی کے
انتخاب کا موقع ملے گا؟
کیا میں کالج جا سکوں گی؟"
02:59
Will I go to collegeکالج?"
48
167125
1417
اور وہ جواب دیتیں،
03:01
And she would replyجواب دیں back,
49
169958
1834
"پہلے ہائی اسکول مکمل
کرنے کی کوشش کرو."
03:05
"Try to finishختم highاعلی schoolاسکول first."
50
173333
1875
03:08
I am sure my motherماں
did not mean to discourageحوصلہ شکنی me.
51
176458
3601
مجھے پتہ ہے میری ماں مجھے
دل برداشتہ نہیں کرنا چاہتی تھی۔
03:12
She only wanted me to understandسمجھو
52
180083
2476
وہ صرف چاہتی تھی کہ میں سمجھوں
03:14
that my dreamsخواب mightشاید be too bigبڑا
for a girlلڑکی in my villageگاؤں.
53
182583
4167
کہ میرے خواب شائد میرے جیسی
گاوں کی لڑکی کے لئے بہت بڑے ہیں۔
جب میں 13 سال کی تھی تو مجھے
ھیلن کیلر کی سوانح عمری ملی۔
03:20
When I was 13, I foundپایا
the autobiographyسوانح عمری of Helenہیلن Kellerکیلر.
54
188458
3792
ھیلن میرے لئے مشعل راہ بن گئی۔
03:25
Helenہیلن becameبن گیا my inspirationانتشار.
55
193417
2142
03:27
I admiredشخصیات her indomitableناگزیر spiritروح.
56
195583
2851
اس کی روحانی مضبوطی
میرے لئے متاثر کن تھی۔
03:30
I wanted to have
a collegeکالج degreeڈگری like her,
57
198458
2601
میں اس کی طرح کالج کی ڈگری
حاصل کرنا چاہتی تھی،
03:33
so I foughtلڑائی with my fatherوالد صاحب
and my relativesرشتہ دار to be sentبھیج دیا to collegeکالج,
58
201083
4310
تو میں نے اپنے باپ اور رشتہ داروں
سے جھگڑا کیا کہ وہ مجھے کالج بھیجیں۔
03:37
and it workedکام کیا.
59
205417
1250
اور یہ حربہ کام کر گیا۔
میری انڈر گریجویٹ ڈگری کے
آخری سال کے دوران
03:40
Duringکے دوران my finalحتمی yearسال
of my undergraduateانڈر گریجویٹ degreeڈگری,
60
208875
2601
03:43
I desperatelyبے حد wanted to escapeفرار
from beingکیا جا رہا ہے forcedمجبور into marriageشادی,
61
211500
4351
میں شدت سے چاہتی تھی کہ
زبردستی کی شادی سے بچ سکوں،
03:47
so I appliedلاگو to
a fellowshipرفاقت programپروگرام in Delhiدہلی,
62
215875
2434
تو میں نے دہلی میں فیلوشپ پروگرام میں
درخواست بھیجی،
03:50
whichکونسا is about 1,600 milesمیل
away from my villageگاؤں.
63
218333
3435
جو میرے گاوں سے تقریباً
1600 میل کے فاصلے پر ہے۔
03:53
(Laughterہنسی)
64
221792
2375
(قہقہے)
03:57
In factحقیقت, I recallیاد رکھیں that the only way
I could fillبھریں out the applicationدرخواست
65
225333
4810
مجھے یاد ہے درخواست فارم
بھرنے کا واحد طریقہ یہی تھا
04:02
was duringدوران my commuteپھیرنا to collegeکالج.
66
230167
2000
جب میں کالج کی جانب محو سفر ہوتی تھی۔
04:05
I did not have accessرسائی to computersکمپیوٹرز,
67
233208
2518
مجھے کمپیوٹرز تک رسائی نہیں تھی،
04:07
so I had to borrowقرض لے لو
a collegeکالج junior'sجونیئر کی cellسیل phoneفون.
68
235750
3601
تو مجھے کالج میں ایک جونئیر
کا موبائل فون لینا پڑا۔
04:11
As a womanعورت, I could not
be seenدیکھا with a cellسیل phoneفون,
69
239375
3434
بطور ایک عورت میں موبائل فون
کے ساتھ نہیں دِکھ سکتی تھی،
04:14
so I used to huddleٹھنس جانا
his phoneفون underتحت my shawlشال
70
242833
2893
تو میں اس کے فون کو
اپنی شال میں چھپائے رکھتی
04:17
and typeقسم as slowlyآہستہ آہستہ as possibleممکن
71
245750
2893
اور جتنی آہستگی سے ہوسکتا تھا
ٹائپ کرتی رہی
04:20
to ensureیقینی بنانے that I would not be heardسنا.
72
248667
2583
تاکہ کسی کو آواز نہ آنے پائے۔
انٹرویوز کے کئی ادوار کے بعد،
04:25
After manyبہت roundsسالم of interviewsانٹرویو,
73
253167
1851
04:27
I got into the fellowshipرفاقت programپروگرام
with a fullمکمل scholarshipاسکالر شپ.
74
255042
3809
مجھے فیلوشپ میں مکمل وظیفے
کے ساتھ داخلہ مل گیا۔
04:30
My fatherوالد صاحب was confusedالجھن,
my motherماں was worriedفکر مند --
75
258875
3809
میرے والد الجھن کا شکار تھے،
میری ماں پریشان تھی ۔۔
04:34
(Applauseمرحبا)
76
262708
4518
(تالیاں)
04:39
My fatherوالد صاحب was confusedالجھن,
my motherماں was worriedفکر مند,
77
267250
2934
میرے والد الجھن میں تھے،
میری ماں پریشان تھی،
04:42
but I feltمحسوس کیا butterfliesتیتلیوں in my stomachپیٹ
78
270208
2726
مگر میرا دل فرط جذبات سے اچھل رہا تھا
04:44
because I was going
to stepقدم out of my villageگاؤں
79
272958
3018
کیوں کہ میں اپنے گاوں سے
باہر قدم نکالنے والی تھی
04:48
for the first time
80
276000
1309
زندگی میں پہلی بار
04:49
to studyمطالعہ in the nationalقومی capitalدارالحکومت.
81
277333
2000
ملک کے دارالحکومت میں
پڑھنے کے لئے۔
اس سال منتخب ہونے والے 97 امیدواروں میں سے
04:53
Of the 97 fellowsساتھیوں selectedمنتخب شدہ that yearسال,
82
281292
2517
04:55
I was the only ruralدیہی collegeکالج graduateگریجویٹ.
83
283833
2542
میں واحد دیہاتی کالج گریجویٹ تھی۔
04:59
There was no one there
who lookedدیکھا like me or spokeبات کی like me.
84
287292
2833
وہاں ایک فرد بھی ایسا نہیں تھا جو
میری طرح دکھتا یا بولتا تھا۔
05:03
I feltمحسوس کیا alienatedبدن, intimidatedسے خوفزدہ
and judgedپرکھا by manyبہت.
85
291250
3958
میرا وجود الگ تھلگ، اجنبی، اور
دوسروں کی نگاہوں میں رہتا۔
ایک ساتھی مجھے ’’ناریل والی لڑکی‘‘ کہتا۔
05:08
One fellowساتھی calledکہا جاتا ہے me "Coconutناریل Girlلڑکی."
86
296375
2333
05:11
Can you guessاندازہ لگاؤ why?
87
299875
2018
پتہ ہے کیوں؟
05:13
Anyoneکسی کو بھی?
88
301917
1250
کوئی بتا سکتا ہے؟
05:16
That's because I appliedلاگو
a lot of coconutناریل oilتیل to my hairبال.
89
304167
4101
اس لئے کہ میں اپنے بالوں میں
بہت سا ناریل کا تیل لگاتی تھی۔
05:20
(Laughterہنسی)
90
308292
2309
(قہقہے)
05:22
Anotherایک اور askedپوچھا me where
I had learnedسیکھا to speakبات کرو Englishانگريزی,
91
310625
3684
ایک اور نے مجھ سے پوچھا،
’میں نے انگریزی کہاں سے سیکھی،
05:26
and some of my peersساتھیوں did not preferترجیح دیتے ہیں
to have me on theirان کے assignmentتفویض teamsٹیمیں
92
314333
4518
اور میرے کچھ ہم جماعت مجھے اپنے تفویض کردہ
کام کی ٹیم کا حصہ بنانے سے گریز کرتے
05:30
because they thought I would not be ableقابل
to contributeشراکت to theirان کے discussionبحث.
93
318875
4559
کیوں کہ ان کے خیال میں، میں ان کی
گفتگو میں کوئی خاطر خواہ حصہ نہیں لے سکتی۔
05:35
I feltمحسوس کیا that manyبہت of my peersساتھیوں
believedیقین ہے that a personشخص from ruralدیہی Indiaہندوستان
94
323458
5351
مجھے محسوس ہوا کہ بہت سے ساتھیوں
کے خیال میں دیہاتی انڈیا کا ایک فرد
05:40
could not supplyفراہمی anything of valueقدر,
95
328833
2268
کسی طرح سود مند نہیں ہوسکتا،
05:43
yetابھی تک the majorityاکثریت of Indianہندوستانی
populationآبادی todayآج is ruralدیہی.
96
331125
3625
حالانکہ آج بھی انڈیا کی اکثریت
دیہاتوں میں ہی مقیم ہے۔
05:48
I realizedاحساس ہوا that storiesکہانیاں like mineمیرا
were consideredسمجھا جاتا ہے to be an exceptionرعایت
97
336292
5184
مجھے لگا کہ میری جیسی کہانیوں
کو نابغہ روزگار تو سمجھا جاسکتا ہے
05:53
and never the expectationتوقع.
98
341500
2042
مگر ان سے کوئی امید نہیں رکھی جاسکتی۔
05:57
I believe that all of us are bornپیدا ہونا
into a realityحقیقت that we blindlyآنکھیں acceptقبول کرو
99
345583
4976
مجھے لگتا ہے کہ ہم سب ایک ایسے سچ کے ساتھ
پیدا ہوئے ہیں جس پر ہمیں اندھا یقین ہے
06:02
untilجب تک something awakensجھنجھوڑ us
and a newنئی worldدنیا opensکھولتا ہے up.
100
350583
3875
جب تک کہ کوئی ہمیں جگا نہ دے اور
ایک نیا جہان سامنے نہ آ جائے۔
06:07
When I saw my mother'sماں کی first signatureدستخط
on her bidi-rollingبیڈی رولنگ wageاجرت bookکتاب,
101
355292
5476
جب میں نے پہلی بار اپنی ماں کے دستخط
تنخواہ کے رجسٹر پر دیکھے،
06:12
when I feltمحسوس کیا the hotگرم
Delhiدہلی airہوا againstخلاف my faceچہرہ
102
360792
2934
جب میں نے دہلی کی گرم ہوا کی تمازت
اپنے چہرے پر محسوس کی
06:15
after a 50-hourہمارا trainٹرین journeyسفر,
103
363750
2893
ٹرین کے 50 گھنٹے کے سفر کے بعد،
06:18
when I finallyآخر میں feltمحسوس کیا freeمفت
and let myselfخود be,
104
366667
3517
جب میں نے اپنے وجود کو بالآخر
آزاد اور اپنے اختیار میں محسوس کیا،
06:22
I saw a glimpseجھلک
of that newنئی worldدنیا I longedدی بھیک منگدا رہیا for,
105
370208
3310
میں نے اس نئی دنیا کی ایک جھلک دیکھی
جس کی میں بہت عرصے سے منتظر تھی،
06:25
a worldدنیا where a girlلڑکی like me
is no longerاب a liabilityذمہ داری or a burdenبوجھ
106
373542
4184
ایک ایسی دنیا جہاں میری جیسی لڑکی
نہ بوجھ ہے اور نہ ذمہ داری
06:29
but a personشخص of use, a personشخص of valueقدر
107
377750
2643
بلکہ وہ ایک کار آمد اور مفید شخصیت ہے
06:32
and a personشخص of worthinessوقیمت.
108
380417
1666
ایک قابل قدر انسان۔
میرے تدریسی عمل کے اختتام تک
میری زندگی بدل چکی تھی۔
06:35
By the time my fellowshipرفاقت endedختم ہوگیا,
my life had changedبدل گیا.
109
383583
3643
06:39
Not only had I tracedپتہ چلا my lostکھو دیا voiceآواز,
110
387250
2476
مجھے نہ صرف اپنی کھوئی ہوئی
آواز مل گئی تھی،
06:41
but alsoبھی had a choiceانتخاب
to make myselfخود usefulمفید.
111
389750
3292
بلکہ میں اس فیصلے کے قابل تھی
کہ اپنے آپ کو سود مند بنا سکوں۔
06:46
I was 22.
112
394417
1684
میری عمر 22 سال تھی۔
06:48
I cameآیا back to my villageگاؤں
to setسیٹ کریں up the Bodhiبودھگیا Treeدرخت Foundationبنیاد,
113
396125
3559
میں اپنے گاوؑں واپس آئی تاکہ
'بودھی ٹری فاوؑنڈیشن' کی بنیاد رکھ سکوں،
06:51
an institutionادارہ that supportsکی حمایت کرتا ہے ruralدیہی youthنوجوان
114
399708
3101
ایک ایسا ادارہ جو دیہاتی نوجوانوں کی
مدد کرتا ہے
06:54
by providingفراہم کرنا them with educationتعلیم,
life skillsمہارت and opportunitiesمواقع.
115
402833
3834
ان کے لئے تعلیم، ہنرمندی اور
بہتر مواقع مہیا کر کے۔
ہم اپنے دیہی نوجوانوں کے ساتھ مل کر
کام کرتے ہیں
06:59
We work closelyقریب سے with our ruralدیہی youthنوجوان
116
407542
2017
07:01
to changeتبدیل کریں theirان کے life
and to benefitفائدہ our communitiesکمیونٹی.
117
409583
3209
تاکہ نہ صرف ان کی زندگی بدلے بلکہ
وہ معاشرے کے لئے سودمند ثابت ہوں۔
کیسے معلوم ہوتا ہے کہ
میرا ادارہ کام کر رہا ہے؟
07:06
How do I know my institutionادارہ is workingکام کر رہے ہیں?
118
414333
2209
چھ ماہ قبل، ہمارے ساتھ ایک
نئی رکن شامل ہوئیں۔
07:09
Well, sixچھ monthsمہینے agoپہلے, we had a newنئی joineeجوانی.
119
417417
3351
07:12
Her nameنام is Kaviarasiکاویاراسا.
120
420792
2101
ان کا نام کوی آرسی ہے۔
07:14
I first spottedابلق her
in a localمقامی collegeکالج in Tirunelveliترونیلویلی
121
422917
3476
میری اس سے پہلی ملاقات ترونیل ویلی کے
ایک مقامی کالج میں ہوئی
07:18
duringدوران one of my trainingتربیت sessionsسیشن.
122
426417
2267
میرے ایک تربیتی اجلاس کے دوران۔
07:20
As you can see, she has a smileمسکراہٹ
whichکونسا you can never forgetبھول جاؤ.
123
428708
3459
آپ دیکھ سکتے ہیں، اس کی مسکراہٹ ایسی ہے
جسے آپ کبھی بھول نہیں سکتے۔
ہم نے اس کی اشوکا یونیورسٹی دہلی
میں تعلیم کے لئے رہنمائی کی۔
07:25
We guidedہدایت her to get an opportunityموقع
to studyمطالعہ at Ashokaاشوک اعظم Universityیونیورسٹی, Delhiدہلی.
124
433958
4810
07:30
The bestبہترین partحصہ of her storyکہانی is that
she is now back at Bodhiبودھگیا Treeدرخت as a trainerٹرینر
125
438792
5726
اس کہانی کا دلچسپ پہلو اس کی واپسی
اور بودھی ٹری میں بحیثیت استاد شمولیت ہے
07:36
workingکام کر رہے ہیں with dedicationوقف to make a changeتبدیل کریں
in the livesزندگی of othersدوسروں like her.
126
444542
5101
وہ مکمل تندہی سے اپنی طرح دوسروں کی
زندگی بدلنے کے عمل میں مصروف ہے۔
07:41
Kaviarasiکاویاراسا doesn't want
to feel like an exceptionرعایت.
127
449667
2976
کوی آرسی خود کو الگ تھلک
محسوس نہیں کرنا چاہتی۔
07:44
She wants to be of use
to othersدوسروں in this worldدنیا.
128
452667
3375
وہ اس دنیا میں دوسروں کے لیے
فائدہ مند بننا چاہتی ہے۔
07:49
Recentlyحال ہی میں, Kaviarasiکاویاراسا mentoredجن کی تربیت Anithaاناٹہا,
129
457417
3142
ابھی حال ہی میں، کوی آرسی نے
انیتا کی تربیت کی ہے،
07:52
who alsoبھی comesآتا ہے
from a remoteریموٹ, ruralدیہی villageگاؤں,
130
460583
2226
وہ بھی ایک دور دراز
دیہات سے ہی ہے،
07:54
livesزندگی in a 10-foot-by--پیر-کی طرف سے-10-footفٹ home,
131
462833
2060
ایک 10 فٹ چوڑے، 10 فٹ لمبے
گھر میں رہتی ہے،
07:56
her parentsوالدین are alsoبھی farmفارم laborersمزدوروں.
132
464917
2726
اس کے والدین بھی کھیت مزدور ہیں۔
07:59
Kaviarasiکاویاراسا helpedمدد کی Anithaاناٹہا secureمحفوظ admissionداخلہ
in a prestigiousمشہور undergraduateانڈر گریجویٹ programپروگرام
133
467667
5142
کوی آرسی نے انیتا کی ایک بہترین
انڈرگریجویٹ پروگرام میں داخلہ میں مدد کی
08:04
in a topاوپر universityیونیورسٹی in Indiaہندوستان
with a fullمکمل scholarshipاسکالر شپ.
134
472833
2959
انڈیا کی ایک مشہور یونیورسٹی میں
مکمل وظیفے کے ساتھ ۔
جب انیتا کہ والدین اسے اتنی دور
بھیجنے میں ہجکچا رہے تھے،
08:08
When Anitha'sاناٹہا کی parentsوالدین
were reluctantناگزیر to sendبھیجیں her that farدور,
135
476542
2851
08:11
we askedپوچھا the districtضلع
administrationانتظامیہ officialsحکام
136
479417
2267
تو ہم نے ضلعی انتظامیہ کے
حکام سے گزارش کی کہ
08:13
to speakبات کرو to Anitha'sاناٹہا کی parentsوالدین,
137
481708
1601
وہ انیتا کہ والدین سے بات کریں۔
08:15
and it workedکام کیا.
138
483333
1268
اور یہ کام کر گیا۔
08:16
And then there is Padmaپدم.
139
484625
3059
اور پھرآئی پدما۔
08:19
Padmaپدم and I wentچلا گیا to collegeکالج togetherایک دوسرے کے ساتھ.
140
487708
2268
پدما اور میں ایک ساتھ کالج جاتے تھے۔
08:22
She's the first in her entireپوری villageگاؤں
to attendمیں شرکت graduationگریجویشن.
141
490000
3750
وہ اپنے پورے گاوں میں پہلی تھی
جس نے گریجویشن میں داخلہ لیا۔
وہ میرے ساتھ بودھی ٹری میں
کام کرتی رہی
08:26
She had been workingکام کر رہے ہیں with me at Bodhiبودھگیا Treeدرخت
142
494458
2601
08:29
untilجب تک one day she decidesفیصلہ
to go to graduateگریجویٹ schoolاسکول.
143
497083
3435
یہاں تک کہ وہ دن آیا جب اس نے
گریجویٹ اسکول جانے کا فیصلہ کیا۔
08:32
I askedپوچھا her why.
144
500542
1892
میں نے پوچھا، کیوں؟
08:34
She told me that she wanted to make sure
145
502458
2476
وہ بولی کہ وہ اس بات کو
یقینی بنانا چاہتی ہے کہ
08:36
that she would never be
a liabilityذمہ داری or a burdenبوجھ to anyoneکسی
146
504958
3935
وہ کبھی بھی کسی پر بوجھ
یا ذمہ داری نہ بننے پائے
08:40
at any pointنقطہ in her life.
147
508917
1750
اپنی زندگی کے کسی بھی موڑ پر۔
08:43
Padmaپدم, Anithaاناٹہا and Kaviarasiکاویاراسا
148
511667
2141
پدما، انیتا اور کوی آرسی
08:45
grewاضافہ ہوا up in the mostسب سے زیادہ toughمشکل
familiesخاندان and communitiesکمیونٹی
149
513832
2726
انتہائی سخت خاندانوں اور
معاشرے میں پلیں بڑھیں
08:48
one could only imagineتصور.
150
516582
1668
ہم جن کا صرف تصور ہی کرسکتے ہیں۔
08:50
Yetابھی تک the journeyسفر of findingتلاش کرنا
my usefulnessافادیت in this worldدنیا
151
518917
3641
پھر بھی میری اس دنیا میں میری افادیت
کی تلاش کے سفر نے
08:54
servedخدمت کی them in findingتلاش کرنا
theirان کے usefulnessافادیت to this worldدنیا.
152
522582
3126
انھیں بھی اس دنیا میں اپنی افادیت
ڈھونڈنے میں مدد کی۔
بے شک اس سب میں مشکلات تھیں۔
08:59
Of courseکورس there are challengesچیلنجز.
153
527958
1601
09:01
I'm awareآگاہ changeتبدیل کریں
does not happenہو overnightرات بھر.
154
529583
2685
میں جانتی ہوں تبدیلی
راتوں رات نہیں آتی۔
09:04
A lot of my work involvesشامل ہے workingکام کر رہے ہیں
with familiesخاندان and communitiesکمیونٹی
155
532292
4392
میرے کام کا ایک بڑے حصہ خاندانوں اور
مختلف طبقات کے ساتھ کام کرنا ہوتا ہے
09:08
to help them understandسمجھو
why gettingحاصل کرنا an educationتعلیم
156
536708
2893
تاکہ میں انھیں سمجھا سکوں کہ
تعلیم کا حاصل کرنا
09:11
is usefulمفید for everyoneسب.
157
539625
1458
سب کے لئے فائدہ مند ہے۔
مائل کرنے کا تیز ترین طریقہ
انھیں ایسا کر کے دکھانا تھا۔
09:13
The quickestتیز ترین way
to convinceقائل کرنا them is by doing.
158
541625
2643
جب وہ دیکھتے ہیں کہ ان کے بچے
مفید تعلیم حاصل کر رہے ہیں،
09:16
When they see theirان کے kidsبچے
gettingحاصل کرنا a realحقیقی educationتعلیم,
159
544292
2559
09:18
gettingحاصل کرنا a realحقیقی jobملازمت, they beginشروع کرو to changeتبدیل کریں.
160
546875
2375
نوکریوں پر لگ رہے ہیں،
وہ تبدیل ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔
09:21
The bestبہترین exampleمثال
is what happenedہوا at my home.
161
549917
3333
جو میرے گھر ہوا وہ اس کی سب سے
بہترین مثال ہے۔
09:26
I was recentlyحال ہی میں givenدیئے گئے an awardایوارڈ
in recognitionشناخت of my socialسماجی work
162
554250
3976
حال ہی میں مجھے میرے سماجی کام
کے اعتراف میں ایک اعزاز سے نوازا گیا
09:30
by the chiefچیف ministerوزیر of my stateحالت.
163
558250
2083
میری ریاست کے وزیر اعلٰی کی جانب سے۔
09:33
That meantمطلب ہے I was going
to be on televisionٹیلی ویژن.
164
561167
2559
اس کا مطلب تھا کہ میں ٹیلی ویژن
پر آوں گی۔
09:35
(Laughterہنسی)
165
563750
2434
(قہقہے)
09:38
Everyoneہر کوئی was hookedجھکا ہوا on to the televisionٹیلی ویژن
that morningصبح, includingبشمول my parentsوالدین.
166
566208
5393
اس صبح میرے والدین سمیت سب لوگ
ٹیلیویژن سے چپکے ہوئے تھے۔
09:43
I would like to believe
that seeingدیکھ رہا ہے her daughterبیٹی on televisionٹیلی ویژن
167
571625
3684
مجھے یقین تھا کہ اپنی بیٹی کو
ٹی وی پر دیکھنا
09:47
madeبنا دیا my motherماں feel usefulمفید too.
168
575333
2125
انھیں بھی اپنے مفید ہونے کا احساس دے گا۔
امید ہے کہ اب وہ مجھ پرشادی کے
لئے دباو ڈالنا بند کردیں گی۔
09:50
Hopefullyامید ہے کہ, she will stop
pressuringدباؤ ڈالنے کے لئے me to get marriedشادی شدہ now.
169
578667
3642
09:54
(Laughterہنسی)
170
582333
2334
(قہقہے)
اپنی افادیت پانے نے مجھے بہت سی
شناختوں سے نجات دلائی
09:58
Findingتلاش کرنا my use has helpedمدد کی me
to breakوقفے freeمفت from the identitiesشناخت
171
586542
3976
10:02
societyسماج thrustsٹہرسٹس on me --
172
590542
2351
جو اس معاشرے نے مجھ
پر مسلط کی تھیں ۔۔
10:04
poorغریب villageگاؤں girlلڑکی.
173
592917
2791
غریب دیہاتی لڑکی۔
10:08
Findingتلاش کرنا my use has helpedمدد کی me
to breakوقفے freeمفت from beingکیا جا رہا ہے boxedبوااد,
174
596417
3934
اپنی افادیت پانے نے مجھے
قید سے نجات پانے میں مدد دی،
10:12
cagedکاگاد and bottledبوتل.
175
600375
1458
قفس اور پنجرے سے۔
اپنی افادیت پانے نے مجھے
میری آواز پانے میں مدد دی،
10:15
Findingتلاش کرنا my use has helpedمدد کی me
to find my voiceآواز,
176
603042
3267
10:18
my self-worthسزاوار and my freedomآزادی.
177
606333
1917
میری ذاتی اہمیت اور میری آزادی۔
میں یہ سوچ آپ کے پاس چھوڑے جا رہی ہوں:
10:21
I leaveچھوڑ دو you with this thought:
178
609292
1559
10:22
Where do you feel usefulمفید to this worldدنیا?
179
610875
2292
کہ آپ اس دنیا میں کہاں
خود کو مفید سمجھتے ہیں؟
10:25
Because the answerجواب دیں to that questionسوال
180
613917
1767
کیوں کہ اس سوال کا جواب ہی ہے
10:27
is where you will find
your voiceآواز and your freedomآزادی.
181
615708
2917
جو آپ کو آپ کی آزادی اور آواز دے گا۔
شکریہ۔
10:31
Thank you.
182
619250
1268
10:32
(Applauseمرحبا)
183
620542
5375
(تالیاں)
Translated by Syed Aliraza
Reviewed by Umar Anjum

▲Back to top

ABOUT THE SPEAKER
Ashweetha Shetty - Rural social worker
Through her nonprofit, Bodhi Tree Foundation, Ashweetha Shetty supports first-generation college students in rural India to explore their potential through education, life skills and opportunities.

Why you should listen

As a girl in a poor orthodox community in a south Indian village, Ashweetha Shetty was constantly told that her birth was not celebrated and that she would be a liability to her family. The social norms prescribed for her identity silenced her dreams, thoughts and aspirations. But through the power of education, she became a first-generation college graduate and had a chance to rewrite the possibilities for her life. As she says: "I always wanted to add my bit to their inspiring journey."

More profile about the speaker
Ashweetha Shetty | Speaker | TED.com