ABOUT THE SPEAKER
Kang Lee - Developmental researcher
Kang Lee has devoted his career to understanding the development of social cognition and behavior.

Why you should listen

With an international team based at the University of Toronto, Kang Lee investigates the neurological and social basis of emerging social behaviors in young children. His two­-pronged research focuses first on how and when children develop the capacity to lie, to detect liesand to feel guilty about it afterwards.

The second focus of Lee's research is facial recognition, which has led to revelations of when children develop the ability to distinguish races ­­and has helped explain why some people occasionally see Jesus' face on a piece of toast.

More profile about the speaker
Kang Lee | Speaker | TED.com
TED2016

Kang Lee: Can you really tell if a kid is lying?

کینگ لی: کیا آپ ایک بچے کا جھوٹ پکڑ سکتے ہیں؟

Filmed:
8,673,675 views

کیا بچے جھوٹ اچھی طرح نہیں بول سکتے؟ آپ کے خیال میں آپ ان کے جھوٹ بآسانی پکڑ سکتے ہیں. نشوونما و ترقی کے محقق کینگ لی بتا رہے ہیں کہ جب ایک بچہ جھوٹ بولتا ہے تو اس پر کس قسم کے جسمانی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ وہ ایسا بہت کرتے ہیں، یہاں تک کے دو سال کی عمر تک سے شروع ہوجاتے ہیں، اور حقیقت میں وہ اس میں کافی ماہر ہوتے ہیں۔ لی بتا رہے ہیں کہ بھلا کیوں ہمیں اس وقت خوش ہونا چاہئے جب بچے جھوٹ بولنا شروع کریں۔ اس کے ساتھ ساتھ لی متعارف کر رہے ہیں جھوٹ پکڑنے کی ایسی تکنیک کو جو شائد ایک دن انسانی جذبات کو آشکار کرسکے۔
- Developmental researcher
Kang Lee has devoted his career to understanding the development of social cognition and behavior. Full bio

Double-click the English transcript below to play the video.

00:13
Hiاسلام و عليکم.
0
1112
1325
آداب
00:14
Let me askپوچھو the audienceسامعین a questionسوال:
1
2461
2346
میں حاضرین سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں:
00:16
Did you ever lieجھوٹ بولنا as a childبچہ?
2
4831
2195
کیا آپ نے بچپن میں کبھی جھوٹ بولا تھا؟
00:19
If you did, could you please
raiseاٹھائیں your handہاتھ?
3
7050
2667
اگر ہاں، تو براہ کرم ہاتھ اٹھائیے؟
00:23
Wowواہ! This is the mostسب سے زیادہ honestایماندار
groupگروپ of people I've ever metملاقات کی.
4
11145
3454
واہ، آج میں دنیا کے سب سے ایماندار
لوگوں سے مل رہا ہوں۔
00:26
(Laughterہنسی)
5
14623
1957
[قہقہہ]
00:28
So for the last 20 yearsسال,
6
16604
1709
تو پچھلے بیس برسوں سے،
00:30
I've been studyingمطالعہ
how childrenبچوں learnسیکھنا to tell liesجھوٹ ہے.
7
18337
3415
میں تحقیق کررہا ہوں کے بچے
جھوٹ بولنا کیسے سیکھتے ہیں۔
00:33
And todayآج, I'm going to shareاشتراک کریں with you
8
21776
2304
اور آج، میں آپ تک پہنچانا چاہتا ہوں
00:36
some of the discoveriesدریافت we have madeبنا دیا.
9
24104
2162
وہ چند نتائج جن تک ہم پہنچ سکے ہیں
00:38
But to beginشروع کرو, I'm going to tell you
a storyکہانی from Mrمسٹر. Richardرچرڈ Messinaمیسنا,
10
26624
4925
مگر ابتدا میں، میں آپ کو مسٹر رچرڈ میسینا
کی کہانی سنانا چاہتا ہوں
00:43
who is my friendدوست and an elementaryابتدائی
schoolاسکول principalپرنسپل.
11
31573
3129
وہ میرے دوست ہیں اور ایک
ابتدائی اسکول کے پرنسپل ہیں۔
00:47
He got a phoneفون call one day.
12
35266
1561
ایک بار انھیں ایک فون آیا،
00:51
The callerکالر saysکا کہنا ہے کہ,
13
39279
1151
فون کرنے والے نے کہا،
00:52
"Mrمسٹر. Messinaمیسنا, my sonبیٹا Johnnyجانی
will not come to schoolاسکول todayآج
14
40454
3882
"میسینا صاحب، میرا بیٹا جونی
آج اسکول نہیں آئے گا
00:56
because he's sickبیمار."
15
44360
1463
کیونکہ وہ بیمار ہے۔"
00:58
Mrمسٹر. Messinaمیسنا asksپوچھتا ہے,
16
46498
1736
میسینا صاحب نے پوچھا،
01:00
"Who am I speakingبولنا to, please?"
17
48258
2014
"کیا میں جان سکتا ہوں آپ کون ہیں؟"
01:02
And the callerکالر saysکا کہنا ہے کہ,
18
50788
1490
اور فون کرنے والے نے جواب دیا،
01:04
"I am my fatherوالد صاحب."
19
52302
1665
"میں اپنا باپ بات کررہا ہوں۔"
01:05
(Laughterہنسی)
20
53991
2787
[قہقہہ]
01:10
So this storyکہانی --
21
58227
1682
تو یہ کہانی --
01:11
(Laughterہنسی)
22
59933
1532
[قہقہہ]
01:13
sumsباتیں up very nicelyاچھی طرح سے
threeتین commonعام beliefsعقائد we have
23
61489
4310
بڑی عمدگی سے ہمارے تین نظریات
کی طرف اشارہ کرتی ہے
01:17
about childrenبچوں and lyingجھوٹ بولا.
24
65823
1859
جو ہیں بچوں اور جھوٹ کے بارے میں
01:20
One, childrenبچوں only come to tell liesجھوٹ ہے
25
68140
4631
پہلی، بچے جھوٹ بولنا تب شروع کرتے ہیں
01:24
after enteringداخل ہونے elementaryابتدائی schoolاسکول.
26
72795
2268
جب وہ ابتدائی اسکول میں پہنچتے ہیں
01:27
Two, childrenبچوں are poorغریب liarsجھوٹے.
27
75552
2311
دوسری، بچے اچھا جھوٹ نہیں بول سکتے
01:29
We adultsبالغوں can easilyآسانی سے detectپتہ لگائیں theirان کے liesجھوٹ ہے.
28
77887
2857
ہم بڑے آسانی سے ان کے جھوٹ
پکڑ سکتے ہیں۔
01:32
And threeتین, if childrenبچوں lieجھوٹ بولنا
at a very youngنوجوان ageعمر,
29
80768
4038
اور تیسرے، اگر بچے
بہت چھوٹی عمر میں جھوٹ بولیں تو
01:36
there mustضروری ہے be some
characterکردار flawsخامیاں with them,
30
84830
2849
یقینا ان کے کردار میں کہیں کوئی
گڑبڑ موجود ہے،
01:39
and they are going to becomeبن
pathologicalراستہ liarsجھوٹے for life.
31
87703
4049
اور وہ شائد زندگی بھر کے لئے
عادی جھوٹے بن جائیں
01:44
Well, it turnsبدل جاتا ہے out
32
92720
2194
مگر یہ الٹ ہے،
01:46
all of the threeتین beliefsعقائد are wrongغلط.
33
94938
2298
یہ تینوں نظریات غلط ہیں۔
01:50
We have been playingکھیلنا guessingاندازہ لگا gamesکھیل
34
98617
2710
ہم بوجھو تو جانیں جیسا کھیل کھیلتے رہے
01:53
with childrenبچوں all over the worldدنیا.
35
101351
2082
دنیا کے مختلف حصوں کے بچوں کے ساتھ
01:55
Here is an exampleمثال.
36
103457
1486
اور یہ لیجئے ایک مثال۔
01:56
So in this gameکھیل, we askedپوچھا childrenبچوں
to guessاندازہ لگاؤ the numbersنمبر on the cardsکارڈ.
37
104967
4365
اس کھیل میں ہم نے بچوں سے کارڈز کے
نمبرز بوجھنے کو کہا۔
02:01
And we tell them if they winجیت the gameکھیل,
38
109958
2878
اور یہ کہا کہ اگر وہ یہ کھیل جیتے تو،
02:04
they are going to get a bigبڑا prizeانعام.
39
112860
2157
انھیں ایک بڑا انعام ملے گا۔
02:07
But in the middleدرمیانی of the gameکھیل,
40
115525
1477
مگر کھیل کے درمیان میں،
02:09
we make an excuseعذر and leaveچھوڑ دو the roomکمرے.
41
117026
2760
ہم نے معذرت کی اور کمرے سے باہر چلے گئے۔
02:13
And before we leaveچھوڑ دو the roomکمرے,
42
121763
1934
اور باہر جانے سے پہلے
02:15
we tell them not to peekجھانکنا at the cardsکارڈ.
43
123721
2936
بچوں سے کہا کہ کارڈز اٹھا کر نہ دیکھیں۔
02:19
Of courseکورس,
44
127518
1416
ظاہر ہے،
02:20
we have hiddenپوشیدہ camerasکیمرے in the roomکمرے
45
128958
2161
کمرے میں پوشیدہ کیمرے لگے تھے
02:23
to watch theirان کے everyہر کوئی moveاقدام.
46
131143
1795
تاکہ ان کی حرکت کو دیکھ سکیں
02:26
Because the desireخواہش
to winجیت the gameکھیل is so strongمضبوط,
47
134216
3417
کیونکہ کھیل کو جیتنے کی خواہش
بہت مضبوط ہے
02:29
more than 90 percentفیصد of childrenبچوں will peekجھانکنا
48
137657
3486
تو نوے فیصد بچوں نے کارڈز اٹھائے
02:33
as soonجلد ہی as we leaveچھوڑ دو the roomکمرے.
49
141167
1437
جیسے ہی ہم کمرے سے باہر گئے
02:34
(Laughterہنسی)
50
142628
2000
[قہقہہ]
02:37
The crucialاہم questionسوال is:
51
145044
1986
بڑا سوال یہ ہے کہ:
02:39
When we returnواپسی and askپوچھو the childrenبچوں
52
147054
2748
جب ہم واپس آئے اور بچوں سے پوچھا
02:41
whetherچاہے or not they have peekedپیکاد,
53
149826
2309
کہ انھوں نے کارڈز دیکھے یا نہیں،
02:44
will the childrenبچوں who peekedپیکاد confessکا اقرار
54
152159
3052
کیا کارڈز دیکھنے والے بچے
اپنی حرکت تسلیم کریں گے
02:47
or lieجھوٹ بولنا about theirان کے transgressionبغاوت?
55
155235
2578
یا پھر اس حرکت سے متعلق جھوٹ بولیں گے
02:51
We foundپایا that regardlessقطع نظر
of genderجنس, countryملک, religionمذہب,
56
159525
4773
ہم نے دیکھا جنس، شہریت یا
مذہب سے قطع نظر،
02:56
at two yearsسال of ageعمر,
57
164934
1579
دو سال کی عمر میں
02:59
30 percentفیصد lieجھوٹ بولنا,
58
167188
1927
تیس فیصد جھوٹ بولتے ہیں
03:01
70 percentفیصد tell the truthسچ
about theirان کے transgressionبغاوت.
59
169139
3809
بقیہ ستر فیصد نے اپنی حرکت
سے متعلق سچ بتا دیا
03:04
At threeتین yearsسال of ageعمر,
60
172972
2138
تین سال کی عمر میں،
03:07
50 percentفیصد lieجھوٹ بولنا and 50 percentفیصد
tell the truthسچ.
61
175134
3474
پچاس فیصد جھوٹ اور پچاس فیصد سچ۔
03:11
At fourچار yearsسال of ageعمر,
62
179302
1899
چار سال کی عمر میں،
03:13
more than 80 percentفیصد lieجھوٹ بولنا.
63
181225
1947
اسی فیصد سے زیادہ جھوٹے۔
03:16
And after fourچار yearsسال of ageعمر,
64
184334
2451
اور چار سال کی عمر کے بعد
03:18
mostسب سے زیادہ childrenبچوں lieجھوٹ بولنا.
65
186809
1389
اکثر بچے جھوٹ بولتے ہیں۔
03:21
So as you can see,
66
189180
1363
تو جیسا آپ دیکھ سکتے ہیں،
03:22
lyingجھوٹ بولا is really a typicalعام partحصہ
of developmentترقی.
67
190567
3463
جھوٹ نشوونما کے ساتھ شامل ہے
03:26
And some childrenبچوں beginشروع کرو to tell liesجھوٹ ہے
68
194054
2790
اور کچھ بچے تو جھوٹ بولنا شروع کر دیتے ہیں
03:28
as youngنوجوان as two yearsسال of ageعمر.
69
196868
2439
جب وہ محض دو سال کے ہوتے ہیں۔
03:32
So now, let's take a closerقریب look
at the youngerچھوٹی childrenبچوں.
70
200438
3557
آئیے چھوٹے بچوں پر ایک
دقیق نظر ڈالتے ہیں
03:37
Why do some but not all
youngنوجوان childrenبچوں lieجھوٹ بولنا?
71
205336
3813
کیوں سب نہیں مگر کچھ
چھوٹے بچے جھوٹ بولتے ہیں؟
03:42
In cookingکھانا پکانے, you need good ingredientsاجزاء
72
210184
3329
کھانا پکانے میں اچھے اجزا
درکار ہوتے ہیں
03:45
to cookکھانا پکانا good foodکھانا.
73
213537
1613
اچھا کھانا پکانے کے لئے۔
03:47
And good lyingجھوٹ بولا requiresضرورت ہے
two keyکلیدی ingredientsاجزاء.
74
215793
4563
اور اچھی طرح جھوٹ بولنے کے لئے
دو چیزیں درکار ہیں
03:53
The first keyکلیدی ingredientجزو
is theoryنظریہ of mindدماغ,
75
221109
4110
پہلا بنیادی جز ذہنی فکر ہے،
03:57
or the mind-readingدماغ پڑھنے abilityصلاحیت.
76
225243
1835
یا شائد ذہن پڑھنے کی صلاحیت۔
03:59
Mindذہن readingپڑھنا is the abilityصلاحیت to know
77
227768
2078
ذہن کو پڑھنے کی صلاحیت ہمیں بتاتی ہے
04:01
that differentمختلف people have
differentمختلف knowledgeعلم about the situationصورت حال
78
229870
4608
کہ کس طرح مختلف لوگ حالات
کو مختلف انداز سے سمجھتے ہیں
04:06
and the abilityصلاحیت to differentiateمختلف
betweenکے درمیان what I know
79
234502
3801
اور فرق کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
میری معلومات
04:10
and what you know.
80
238327
1223
اور آپ کی معلومات کے بیچ
04:11
Mindذہن readingپڑھنا is importantاہم ہے for lyingجھوٹ بولا
81
239914
2247
ذہن کو پڑھنا جھوٹ بولنے کے لئے اہم ہے
04:14
because the basisبنیاد of lyingجھوٹ بولا is that I know
82
242185
3847
کیونکہ جھوٹ کی بنیاد میرے
اس بات کے جاننے پر ہے
04:18
you don't know
83
246056
1151
کہ آپ نہیں جانتے
04:19
what I know.
84
247231
1151
جو میں جانتا ہوں
04:20
Thereforeپس, I can lieجھوٹ بولنا to you.
85
248406
1371
یعنی آپ سے جھوٹ بول سکتا ہوں
04:23
The secondدوسرا keyکلیدی ingredientجزو
for good lyingجھوٹ بولا is self-controlخود پر قابو.
86
251070
4610
جھوٹ بولنے کے لئے دوسرا بنیادی جز ہے
خود پر قابو ہونا
04:27
It is the abilityصلاحیت to controlقابو your speechتقریر,
your facialچہرے expressionاظہار
87
255704
4623
یہ صلاحیت اپنی گفتگو اور چہرے کے
تاثرات پر قابو کی وجہ بنتی ہے
04:32
and your bodyجسم languageزبان,
88
260351
1540
اور آپ کی جسمانی حرکات و سکنات
04:33
so that you can tell a convincingقائل کرنا lieجھوٹ بولنا.
89
261915
2078
تاکہ آپ ایک قابل تسلیم جھوٹ بول سکیں۔
04:36
And we foundپایا that those youngنوجوان childrenبچوں
90
264938
3726
ہم نے دیکھا کہ وہ چھوٹے بچے
04:40
who have more advancedاعلی درجے کی mind-readingدماغ پڑھنے
and self-controlخود پر قابو abilitiesصلاحیتوں
91
268688
4856
جن میں ذہن کو پڑھنے اور خود پر قابو رکھنے
کی صلاحیت زیادہ ہے
04:45
tell liesجھوٹ ہے earlierپہلے
92
273568
2038
جلدی جھوٹ بولتے ہیں۔
04:47
and are more sophisticatedجدید liarsجھوٹے.
93
275630
2816
اور زیادہ نفیس جھوٹے ہوتے ہیں۔
04:51
As it turnsبدل جاتا ہے out, these two abilitiesصلاحیتوں
are alsoبھی essentialضروری ہے for all of us
94
279887
5619
سچ تو یہ ہے کہ یہ دو صلاحیتیں
ہم سب کہ لئے بھی ضروری ہیں
04:57
to functionفنکشن well in our societyسماج.
95
285530
2522
تاکہ ہم معاشرے کا بہتر جز بن سکیں
05:00
In factحقیقت, deficitsکمی in mind-readingدماغ پڑھنے
and self-controlخود پر قابو abilitiesصلاحیتوں
96
288848
4335
درحقیقت، ذہنوں کو پڑھنے اور خود
پر قابو رکھنے کی صلاحیت میں کمی
05:05
are associatedمنسلک with seriousسنگین
developmentalترقیاتی problemsمسائل,
97
293207
3559
تربیت اور اٹھان کے دوران گھمبیر
مسائل سے جڑے ہوتے ہیں،
05:08
suchاس طرح as ADHDاے ڈی ایچ ڈی and autismآٹزم.
98
296790
2759
جیسے کےخود تسکینی اور توجہ سے متعلق
دیگر دماغی مسائل
05:13
So if you discoverدریافت your two-year-oldدو سالہ
is tellingکہہ his or her first lieجھوٹ بولنا,
99
301893
5177
تو جب آپ دیکھیں کہ آپ کا دو سالہ بچہ
پہلی بار جھوٹ بول رہا ہے،
05:19
insteadبجائے of beingکیا جا رہا ہے alarmedخطرناک,
100
307094
1984
تو پریشان ہونے کے بجائے،
05:21
you should celebrateجشن منائیں --
101
309102
1492
خوشی منائیے --
05:22
(Laughterہنسی)
102
310618
1522
(قہقہے)
05:24
because it signalsسگنل that your childبچہ
has arrivedپہنچے at a newنئی milestoneسنگ میل
103
312164
5730
کیونکہ یہ اس بات کی علامت ہے
کہ آپ کا بچہ بنیادی تربیت کی
05:29
of typicalعام developmentترقی.
104
317918
1635
ایک نئی منزل پر پہنچ چکا ہے
05:33
Now, are childrenبچوں poorغریب liarsجھوٹے?
105
321085
3136
اب دیکھتے ہیں، کیا بچے
جھوٹ بولنے میں کمزور ہرتے ہیں؟
05:36
Do you think you can easilyآسانی سے
detectپتہ لگائیں theirان کے liesجھوٹ ہے?
106
324878
2994
کیا آپ سمجھتے ہیں آپ ان کا جھوٹ
بآسانی پکڑ سکتے ہیں
05:40
Would you like to give it a try?
107
328745
1678
کیا آپ ایک کوشش کرنا چاہیں گے؟
05:42
Yes? OK.
108
330921
1480
ہان؟ ٹھیک ہے
05:44
So I'm going to showدکھائیں you two videosویڈیوز.
109
332425
2139
تو میں آپ کو دو ویڈیوز دکھاتا ہوں۔
05:47
In the videosویڈیوز,
110
335024
1151
ان ویڈیوز میں،
05:48
the childrenبچوں are going to respondجواب دیں
to a researcher'sمحقق کی questionسوال,
111
336199
3057
بچے ایک محقق کے سوالوں کے
جوابات دیں گے،
05:51
"Did you peekجھانکنا?"
112
339280
1482
کیا آپ دیکھنا چاہیں گے؟
05:52
So try to tell me
113
340786
1554
تو مجھے بتانے کی کوشش کیجئے
05:54
whichکونسا childبچہ is lyingجھوٹ بولا
114
342364
1398
کہ کونسا بچہ جھوٹ بول رہا ہے
05:55
and whichکونسا childبچہ is tellingکہہ the truthسچ.
115
343786
2110
اور کونسا بچہ سچ بول رہا ہے۔
05:58
Here'sیہاں ہے childبچہ numberنمبر one.
116
346272
1719
یہ ہے پہلا بچہ۔
06:00
Are you readyتیار?
117
348991
1237
کیا آپ تیار ہیں؟
06:03
(Videoویڈیو) Adultبالغ: Did you peekجھانکنا? Childبچہ: No.
118
351006
1920
میزبان: کیا تم نے دیکھا؟
بچہ: نہیں۔
06:05
Kangکانگ Leeلی: And this is childبچہ numberنمبر two.
119
353619
2236
اور یہ ہے دوسرا بچہ.
06:09
(Videoویڈیو) Adultبالغ: Did you peekجھانکنا? Childبچہ: No.
120
357501
2192
میزبان: کیا تم نے دیکھا؟
بچہ: نہیں۔
06:13
KLایل: OK, if you think
childبچہ numberنمبر one is lyingجھوٹ بولا,
121
361296
3587
ٹھیک ہے۔ اگر آپ کے خیال میں
پہلا بچہ جھوٹ بول رہا ہے۔
06:16
please raiseاٹھائیں your handہاتھ.
122
364907
1687
تو اپنے ہاتھ کھڑے کیجئے۔
06:20
And if you think childبچہ numberنمبر two
is lyingجھوٹ بولا, please raiseاٹھائیں your handہاتھ.
123
368401
3552
اور اگر آپ کے خیال میں دوسرا بچہ
جھوٹ بول رہا ہے، ہاتھ اٹھائیے۔
06:25
OK, so as a matterمعاملہ of factحقیقت,
124
373593
2474
ٹھیک ہے، تو حقیقت میں،
06:28
childبچہ numberنمبر one is tellingکہہ the truthسچ,
125
376091
2937
پہلا بچہ سچ بول رہا ہے،
06:31
childبچہ numberنمبر two is lyingجھوٹ بولا.
126
379052
2029
دوسرا بچہ جھوٹ بول رہا ہے
06:34
Looksلگتا ہے like manyبہت of you are terribleخوفناک
detectorsکھوج کاروں of children'sبچوں کی liesجھوٹ ہے.
127
382124
3230
لگتا ہے آپ میں سے اکثر بچوں کے جھوٹ
پکڑنے میں کافی ماہر ہیں۔
06:37
(Laughterہنسی)
128
385378
2478
(قہقہے)
06:39
Now, we have playedادا کیا similarاسی طرح kindsقسم of gamesکھیل
129
387880
3384
اب ہم نے اس سے ملتے جلتے کئی کھیل کھیلے
06:43
with manyبہت, manyبہت adultsبالغوں
from all walksچلتا ہے of life.
130
391288
4625
زندگی کے مختلف شعبوں کے
بڑی عمر والے لوگوں کے ساتھ۔
06:48
And we showدکھائیں them manyبہت videosویڈیوز.
131
396714
2158
اور انھیں ہم نے بہت سی ویڈیوز دکھائیں۔
06:51
In halfنصف of the videosویڈیوز, the childrenبچوں liedجھوٹ بولا.
132
399347
2549
آدھی ویڈیوز میں بچے جھوٹ بول رہے تھے۔
06:53
In the other halfنصف of the videosویڈیوز,
the childrenبچوں told the truthسچ.
133
401920
3267
اور باقی آدھی میں،
بچے سچ بول رہے تھے۔
06:58
And let's find out
how these adultsبالغوں performedکارکردگی کا مظاہرہ کیا.
134
406529
2857
اب دیکھتے ہیں، ان بڑوں نے
کیسا تجزیہ کیا۔
07:02
Because there are as manyبہت liarsجھوٹے
as truthسچ tellersٹیللرس,
135
410319
3855
کیونکہ جھوٹے بھی اتنے ہی ہیں،
جتنے سچ بولنے والے،
07:06
if you guessاندازہ لگاؤ randomlyبے ترتیب,
136
414198
2399
اگر آپ بے ترتیب اندازہ لگائیں،
07:08
there's a 50 percentفیصد chanceموقع
you're going to get it right.
137
416621
4070
قریباً پچاس فیصد امید ہے کہ
آپ صحیح اندازہ لگالیں گے۔
07:12
So if your accuracyدرستگی is around 50 percentفیصد,
138
420715
3594
تو اگر آپ پچاس فیصد تک اندازہ لگالیتے ہیں،
07:16
it meansمطلب ہے you are a terribleخوفناک detectorڈیٹیکٹر
of children'sبچوں کی liesجھوٹ ہے.
139
424333
3441
اس کا مطلب آپ بچوں کے جھوٹ پکڑنے
میں بہت ماہر ہیں۔
07:20
So let's startشروع کرو with undergradsانڈرگرادس
and lawقانون schoolاسکول studentsطالب علم,
140
428290
4529
چلئے انڈر گریجویٹ اور قانون کے طلبہ
سے اس کا آغاز کرتے ہیں،
07:24
who typicallyعام طور پر have
limitedمحدود experienceتجربہ with childrenبچوں.
141
432843
3672
جنھیں عموماً بچوں سے متعلق
تجربہ کم ہی ہوتا ہے۔
07:30
No, they cannotنہیں کر سکتا detectپتہ لگائیں children'sبچوں کی liesجھوٹ ہے.
142
438038
1962
نہیں، وہ بچوں کے جھوٹ کو نہیں پکڑ سکتے۔
07:32
Theirان performanceکارکردگی is around chanceموقع.
143
440024
2214
ان کی کارکردگی کو محض
اتفاقی سمجھا جاسکتا ہے۔
07:34
Now how about socialسماجی workersکارکنوں
and child-protectionبچوں کی حفاظت lawyersوکلاء,
144
442262
5229
ویسے سماجی کارکنوں اور تحفظ اطفال کے
قانون دانوں کے بارے میں کیا خیال ہے،
07:39
who work with childrenبچوں on a dailyروزانہ basisبنیاد?
145
447515
2674
جو قریباً روزانہ کی بنیاد پر بچوں کے
ساتھ کام کرتے ہیں٫
07:42
Can they detectپتہ لگائیں children'sبچوں کی liesجھوٹ ہے?
146
450213
2087
کیا وہ بچوں کے جھوٹ پکڑ سکتے ہیں؟
07:45
No, they cannotنہیں کر سکتا.
147
453624
1151
نہیں، وہ بھی نہیں۔
07:46
(Laughterہنسی)
148
454799
1045
(قہقہے)
07:47
What about judgesججز,
149
455868
1472
ججز کے بارے میں کیا خیال ہے،
07:49
customsرواج officersافسران
150
457364
1800
کسٹم آفیسرز
07:51
and policeپولیس officersافسران,
151
459188
1858
اور پولیس کے افسران،
07:53
who dealمعاہدہ with liarsجھوٹے on a dailyروزانہ basisبنیاد?
152
461070
2643
جن کا تقریباً روز ہی جھوٹوں سے
واسطہ پڑتا ہے؟
07:55
Can they detectپتہ لگائیں children'sبچوں کی liesجھوٹ ہے?
153
463737
1917
کیا وہ بچوں کے جھوٹ پکڑ سکتے ہیں؟
07:58
No, they cannotنہیں کر سکتا.
154
466800
1214
نہیں، وہ بھی نہیں۔
08:00
What about parentsوالدین?
155
468430
1186
اور والدین؟
08:01
Can parentsوالدین detectپتہ لگائیں other children'sبچوں کی liesجھوٹ ہے?
156
469640
3014
کیا والدین دوسرے بچوں کے
جھوٹ پکڑ سکتے ہیں؟
08:05
No, they cannotنہیں کر سکتا.
157
473898
1238
نہیں، وہ بھی نہیں۔
08:07
What about, can parentsوالدین
detectپتہ لگائیں theirان کے ownخود children'sبچوں کی liesجھوٹ ہے?
158
475821
3585
کیا والدین خود اپنے بچوں کے
جھوٹ پکڑ سکتے ہیں؟
08:13
No, they cannotنہیں کر سکتا.
159
481208
1201
نہیں، وہ نہیں پکڑ سکتے۔
08:14
(Laughterہنسی) (Applauseمرحبا)
160
482433
3476
(قہقہے) (تالیاں)
08:17
So now you mayہو سکتا ہے askپوچھو
161
485933
1547
تواب آپ پوچھ سکتےہیں
08:20
why children'sبچوں کی liesجھوٹ ہے
are so difficultمشکل to detectپتہ لگائیں.
162
488504
3632
کہ آخر بچوں کے جھوٹ پکڑنا
اس قدر مشکل کیوں ہے۔
08:24
Let me illustrateواضح کریں this
with my ownخود sonبیٹا, Nathanناتھن.
163
492958
3012
اس کا اظہارمیں اپنے بیٹے
ناتھن سے کرنا چاہوں گا۔
08:27
This is his facialچہرے expressionاظہار
164
495994
2169
یہ اس کے چہرے کے تاثرات ہیں
08:30
when he liesجھوٹ ہے.
165
498187
1384
جب وہ جھوٹ بولتا ہے۔
08:31
(Laughterہنسی)
166
499595
2206
(قہقہے)
08:33
So when childrenبچوں lieجھوٹ بولنا,
167
501825
1602
تو جب بچے جھوٹ بولتے ہیں،
08:35
theirان کے facialچہرے expressionاظہار
is typicallyعام طور پر neutralغیر جانبدار.
168
503451
3156
تو ان کے چہرے کے تاثرات
بڑے غیر جانبدار سے ہوتے ہیں۔
08:39
Howeverتاہم, behindپیچھے this neutralغیر جانبدار expressionاظہار,
169
507123
3460
ہاں، اس غیرجانبدار تاثر کے پیچھے،
08:42
the childبچہ is actuallyاصل میں experiencingتجربہ کرنا
a lot of emotionsجذبات,
170
510607
3326
بچہ حقیقت میں بہت سے جذبات سے
سے گزر رہا ہوتا ہے،
08:45
suchاس طرح as fearخوف کرو, guiltاحساس جرم, shameشرم
171
513957
3855
جیسے خوف، احساس جرم، شرم
08:49
and maybe a little bitتھوڑا of liar'sجھوٹا کی delightخوشی.
172
517836
3096
اور شائد تھوڑا سا جھوٹ بولنے کا مزا۔
08:52
(Laughterہنسی)
173
520956
2702
(قہقہے)
08:55
Unfortunatelyبدقسمتی سے, suchاس طرح emotionsجذبات
are eitherیا تو fleetingعارضی or hiddenپوشیدہ.
174
523682
4840
بدقسمتی سے یہ احساسات یا تو
بدلتے ہوئے ہوتے ہیں، یا پوشیدہ۔
09:00
Thereforeپس, it's mostlyزیادہ تر invisibleپوشیدہ to us.
175
528546
3099
جو بھی ہے، یہ اکثر ہمیں نظر نہیں آتے۔
09:03
So in the last fiveپانچ yearsسال,
176
531669
1359
تو پچھلے پانچ سالوں میں،
09:05
we have been tryingکوشش کر رہا ہے to figureاعداد و شمار out a way
to revealظاہر these hiddenپوشیدہ emotionsجذبات.
177
533052
3896
ہم ایک طریقے کی تلاش میں تھے
جس سے ان پوشیدہ جذبوں کو جان سکیں،
09:08
Then we madeبنا دیا a discoveryدریافت.
178
536972
1514
تب ہم نے ایک دریافت کی۔
09:11
We know that underneathنیچے our facialچہرے skinجلد,
179
539273
3185
ہم جانتے ہیں کہ ہمارے چہرے کی جلد کے نیچے،
09:14
there's a richامیر networkنیٹ ورک of bloodخون vesselsبرتن.
180
542482
3394
خون کی نسوں کا ایک بڑا جال ہے۔
09:17
When we experienceتجربہ differentمختلف emotionsجذبات,
181
545900
2417
جب ہم مختلف احساسات سے گزرتے ہیں،
09:20
our facialچہرے bloodخون flowبہاؤ changesتبدیلیاں subtlyوِلا.
182
548341
2641
ہمارے چہرے کے خون کی روانی بدلتی ہے۔
09:23
And these changesتبدیلیاں are regulatedباضابطہ
by the autonomicخودمختاری systemنظام
183
551613
3948
یہ بدلاو ایک خودکار نظام کے تحت
ترتیب پاتا ہے
09:27
that is beyondدسترس سے باہر our consciousشعور controlقابو.
184
555585
2169
جو کہ ہمارے اختیار سے باہر ہے۔
09:30
By looking at facialچہرے bloodخون flowبہاؤ changesتبدیلیاں,
185
558159
3823
چہرے میں خون کے بہاو کی اس
تبدیلی کو دیکھتے ہوئے،
09:34
we can revealظاہر people'sلوگ ہیں hiddenپوشیدہ emotionsجذبات.
186
562006
2697
ہم لوگوں کے چھپے جذبات کو
نمایاں کرسکتے ہیں۔
09:37
Unfortunatelyبدقسمتی سے, suchاس طرح emotion-relatedجذبات سے متعلق
facialچہرے bloodخون flowبہاؤ changesتبدیلیاں
187
565229
4778
بدقسمتی سے، جذبات سے جڑی یہ تبدیلیاں
جو چہرے پر دوران خون کی وجہ سے ہوں
09:42
are too subtleٹھیک ٹھیک to detectپتہ لگائیں by our nakedننگے eyeآنکھ.
188
570031
2625
اتنی مدہم ہوتی ہیں کہ انھیں ایک عام
نظر نہیں دیکھ سکتی۔
09:45
So to help us revealظاہر
people'sلوگ ہیں facialچہرے emotionsجذبات,
189
573632
3768
تو چہرے کی ان جذباتی تبدیلیوں کے معائنے
میں مدد کے لئے,
09:49
we have developedتیار a newنئی imagingنقش کاری technologyٹیکنالوجی
190
577424
3034
ہم نے تصویر کشی کے ایک نئے
طریقے کو ایجاد کیا
09:52
we call "transdermalٹرانسڈرمال opticalنظری imagingنقش کاری."
191
580482
3149
ہم اسے "ٹرانسڈرمل آپٹیکل امیجنگ" کہتے ہیں
09:56
To do so, we use a regularباقاعدہ
videoویڈیو cameraکیمرے to recordریکارڈ people
192
584679
3953
اس کے لئے، ہم ایک عام کیمرے سے
لوگوں کی ویڈیوز ریکارڈ کرتے ہیں
10:00
when they experienceتجربہ
variousمختلف hiddenپوشیدہ emotionsجذبات.
193
588656
3086
جب وہ مختلف جذباتی کیفیات سے گزرتے ہیں۔
10:04
And then, usingاستعمال کرتے ہوئے our imageتصویر
processingپروسیسنگ technologyٹیکنالوجی,
194
592385
4094
اور پھر، اپنی تیارکردہ تکنیک کے ذریعے
10:08
we can extractنکالنا transdermalٹرانسڈرمال imagesتصاویر
of facialچہرے bloodخون flowبہاؤ changesتبدیلیاں.
195
596503
5536
ہم خون کے بہاو میں ہونے والی تبدیلیوں
کو الگ کر کے دیکھ سکتے ہیں۔
10:16
By looking at transdermalٹرانسڈرمال videoویڈیو imagesتصاویر,
196
604475
4272
ان ویڈیوز سے حاصل کردہ تصاویر کے ذریعے
10:20
now we can easilyآسانی سے see
197
608771
1787
اب ہم بآسانی دیکھ سکتے ہیں
10:23
facialچہرے bloodخون flowبہاؤ changesتبدیلیاں associatedمنسلک
with the variousمختلف hiddenپوشیدہ emotionsجذبات.
198
611737
5631
چہرے پر خون کے بہاو میں تبدیلیاں
جو جڑی ہیں بہت سے پوشیدہ جذبات سے۔
10:29
And usingاستعمال کرتے ہوئے this technologyٹیکنالوجی,
199
617944
1788
اور اس تکنیک کو استعمال کر کے،
10:31
we can now revealظاہر the hiddenپوشیدہ emotionsجذبات
associatedمنسلک with lyingجھوٹ بولا,
200
619756
4668
ہم جھوٹ سے جڑے پوشیدہ جذبات
کو بھی سامنے لا سکتے ہیں
10:36
and thereforeلہذا detectپتہ لگائیں people'sلوگ ہیں liesجھوٹ ہے.
201
624448
2910
جس سے لوگوں کا جھوٹ پکڑا جاسکتا ہے۔
10:39
We can do so noninvasivelyنونانواساولی,
202
627382
2439
بنا کسی چیر پھاڑ کے،
10:41
remotelyبعید, inexpensivelyسستے,
203
629845
2539
دور سے، بنا کسی خرچے کے،
10:44
with an accuracyدرستگی at about 85 percentفیصد,
204
632408
3660
تقریباً 85 فیصد درستگی کے ساتھ۔
10:48
whichکونسا is farدور better than chanceموقع levelسطح.
205
636092
2054
جو کہ اندازے لگانے سے کہیں بہتر ہے۔
10:51
And in additionاس کے علاوہ, we discoveredدریافت
a Pinocchioپانوکچاو effectاثر.
206
639100
3790
مزید یہ کہ ہم نے ایک پیناکیو جیسا
اثر بھی دریافت کیا۔
10:56
No, not this Pinocchioپانوکچاو effectاثر.
207
644336
2055
نہیں، یہ والا پناکیو اثر نہیں۔
10:58
(Laughterہنسی)
208
646415
1007
(قہقہے)
10:59
This is the realحقیقی Pinocchioپانوکچاو effectاثر.
209
647446
2122
یہ سچ مچ کا پناکیو والا اثر ہے۔
11:01
When people lieجھوٹ بولنا,
210
649592
1417
جب لوگ جھوٹ بولتے ہیں،
11:03
the facialچہرے bloodخون flowبہاؤ
on the cheeksگال decreasesکم کرتا ہے,
211
651033
3779
گالوں پر خون کی روانی کم ہوجاتی ہے،
11:06
and the facialچہرے bloodخون flowبہاؤ
on the noseناک increasesبڑھتی ہوئی.
212
654836
3261
جب کہ خون کی یہ روانی ناک پر بڑھ جاتی ہے۔
11:11
Of courseکورس, lyingجھوٹ بولا is not the only situationصورت حال
213
659379
3507
یقیناً، جھوٹ بولنا وہ واحد حالت نہیں ہے
11:14
that will evokeپیش کرو our hiddenپوشیدہ emotionsجذبات.
214
662910
2848
جو ہمارے چھپے جذبات کو ابھارتی ہو۔
11:17
So then we askedپوچھا ourselvesخود,
215
665782
1874
تو ہم اپنے آپ سے سوال کرتے ہیں،
11:19
in additionاس کے علاوہ to detectingکھوج لگا رہا ہے liesجھوٹ ہے,
216
667680
2347
جھوٹ پکڑنے کے علاوہ،
11:22
how can our technologyٹیکنالوجی be used?
217
670051
2333
ہماری تکینک اور کیسے مفید ہوسکتی ہے؟
11:25
One applicationدرخواست is in educationتعلیم.
218
673027
3546
ایک استعمال تو تعلیمی میدان میں ہے۔
11:28
For exampleمثال, usingاستعمال کرتے ہوئے this technologyٹیکنالوجی,
we can help this mathematicsریاضی teacherاستاد
219
676597
4661
مثلاً اس تکنیک سے ہم کسی
ریاضی کے استاد کی مدد کر سکتے ہیں
11:33
to identifyشناخت the studentطالب علم in his classroomکلاس روم
220
681282
2907
جماعت میں موجود اس بچے کی شناخت کے لئے
11:36
who mayہو سکتا ہے experienceتجربہ highاعلی anxietyبے چینی
about the topicموضوع he's teachingپڑھانا
221
684213
4745
جو اس کے مضمون سے سب سے زیادہ
پریشانی اور کوفت محسوس کرتا ہو
11:40
so that he can help him.
222
688982
1509
اس طرح وہ اس کی مدد کر سکے گا۔
11:43
And alsoبھی we can use this in healthصحت careدیکھ بھال.
223
691337
2740
اس کے علاوہ ہم اسے صحت کے
شعبے میں استعمال کرسکتے ہیں۔
11:46
For exampleمثال, everyہر کوئی day I SkypeSkype my parentsوالدین,
224
694101
3368
مثلاً، میں روزانہ اپنے والدین
کو سکائپ کرتا ہوں
11:49
who liveزندہ رہو thousandsہزاروں of milesمیل away.
225
697493
2082
جو ہزاروں میل دور رہتے ہیں۔
11:52
And usingاستعمال کرتے ہوئے this technologyٹیکنالوجی,
226
700178
1821
اور اس تکنیک کے استعمال سے،
11:54
I can not only find out
what's going on in theirان کے livesزندگی
227
702023
3482
نہ صرف مجھے پتا لگ جاتا ہے
کہ ان کی زندگی کیسی گزر رہی ہے
11:57
but alsoبھی simultaneouslyایک ہی وقت میں monitorمانیٹرنگ
theirان کے heartدل rateشرح, theirان کے stressکشیدگی levelسطح,
228
705529
6302
بلکہ ساتھ ساتھ ان کے دل کی دھڑکن،
اور ذہنی دباو کا بھی پتہ لگا لیتا ہوں،
12:03
theirان کے moodموڈ and whetherچاہے or not
they are experiencingتجربہ کرنا painدرد.
229
711855
3225
ان کے موڈ اور یہ بھی کہ کہیں وہ کوئی
درد تو محسوس نہیں کر رہے۔
12:07
And perhapsشاید in the futureمستقبل,
230
715839
1810
اور شائد مستقبل میں،
12:09
theirان کے risksخطرات for heartدل attackحملہ
or hypertensionہائی پریشر.
231
717673
3289
دل کے دورے کے خطرے، اور خون کے دباو
کو بھی جانچ سکوں۔
12:13
And you mayہو سکتا ہے askپوچھو:
232
721701
1260
اور آپ پوچھ سکتے ہیں:
12:15
Can we use this alsoبھی to revealظاہر
politicians'سیاست دانوں کی emotionsجذبات?
233
723472
5481
کیا ہم اسے سیاست دانوں کے جذبات
جاننے کے لئے استعمال کرسکیں گے؟
12:20
(Laughterہنسی)
234
728977
1540
(قہقہے)
12:22
For exampleمثال, duringدوران a debateبحث.
235
730541
1854
مثلاً ، ایک تقریر کے دوران۔
12:25
Well, the answerجواب دیں is yes.
236
733220
1453
تو جواب ہوگا، ہاں۔
12:27
Usingکا استعمال کرتے ہوئے TVٹی وی footageفوٹیج,
237
735167
1944
ٹی وی فوٹیج کے زریعے،
12:29
we could detectپتہ لگائیں
the politicians'سیاست دانوں کی heartدل rateشرح,
238
737135
4046
ہم سیاست دان کے دل کی رفتار کا
پتہ لگا سکتے ہیں،
12:33
moodموڈ and stressکشیدگی,
239
741205
2046
اس کا موڈ اور اس پر دباو کتنا ہے،
12:35
and perhapsشاید in the futureمستقبل,
whetherچاہے or not they are lyingجھوٹ بولا to us.
240
743275
3578
اور شائد مستقبل میں، کہ وہ ہم سے
جھوٹ بول رہے ہیں یا نہیں۔
12:39
We can alsoبھی use this
in marketingمارکیٹنگ researchتحقیق,
241
747495
2996
ہم اسے کاروباری تحقیق کے لئے
بھی استعمال کرسکتے ہیں،
12:42
for exampleمثال, to find out
242
750515
1851
مثلاً، یہ معلوم کرنے کے لئے
12:44
whetherچاہے or not people like
certainکچھ consumerصارفین productsمصنوعات.
243
752390
4355
کہ لوگ کسی خاص مال کو
پسند کرتے ہیں یا نہیں۔
12:49
We can even use it in datingڈیٹنگ.
244
757229
2238
ہم اسےدوستوں کی ملاقات میں
استعال کرسکتے ہیں۔۔
12:51
So for exampleمثال,
245
759904
1160
تو مثال کے طور پر،
12:53
if your dateتاریخ is smilingمسکراہٹ at you,
246
761088
2594
اگر آپ کی دوست مسکرارہی ہے تو،
12:55
this technologyٹیکنالوجی can help you to determineتعین کریں
247
763706
2794
یہ تکنیک آپ کو مدد دے گی کہ سمجھ سکیں
12:58
whetherچاہے she actuallyاصل میں likesپسند کرتا ہے you
248
766524
2607
کیا وہ آپ کو پسند کرتی ہے
13:01
or she is just tryingکوشش کر رہا ہے to be niceاچھا ہے to you.
249
769155
2175
یا صرف آپ سے اچھا برتاو ظاہر کر رہی ہے۔
13:03
And in this caseمعاملہ,
250
771864
1695
اور اس صورت میں،
13:05
she is just tryingکوشش کر رہا ہے to be niceاچھا ہے to you.
251
773583
1876
وہ آپ سے صرف اچھا بن کر پیش آ رہی ہے۔
13:07
(Laughterہنسی)
252
775483
2392
(قہقہے)
13:11
So transdermalٹرانسڈرمال opticalنظری imagingنقش کاری technologyٹیکنالوجی
253
779244
3709
تو ٹرانسڈرمل آپٹیکل امیجنگ کی تکنیک
13:14
is at a very earlyابتدائی stageمرحلے of developmentترقی.
254
782977
2578
ابھی تخلیق کے بہت ابتدائی مراحل میں ہے۔
13:17
Manyبہت سے newنئی applicationsایپلی کیشنز will come about
that we don't know todayآج.
255
785579
4114
اس بارے میں بہت سے نئے پروگرامز
آئیں گے جو آج ہم نہیں جانتے۔
13:22
Howeverتاہم, one thing I know for sure
256
790293
2778
ہاں مگر، ایک بات میں یقین سے کہہ سکتا ہوں
13:25
is that lyingجھوٹ بولا will never
be the sameاسی again.
257
793095
3414
کہ جھوٹ بولنا اب پہلے جیسا نہیں رہے گا۔
13:28
Thank you very much.
258
796533
1158
آپ کا بہت بہت شکریہ۔
13:29
Xiسیانè xieای.
259
797715
1324
ژی ژی
13:31
(Applauseمرحبا)
260
799063
3906
(تالیاں)
Translated by Syed Aliraza
Reviewed by Muhammad Malick

▲Back to top

ABOUT THE SPEAKER
Kang Lee - Developmental researcher
Kang Lee has devoted his career to understanding the development of social cognition and behavior.

Why you should listen

With an international team based at the University of Toronto, Kang Lee investigates the neurological and social basis of emerging social behaviors in young children. His two­-pronged research focuses first on how and when children develop the capacity to lie, to detect liesand to feel guilty about it afterwards.

The second focus of Lee's research is facial recognition, which has led to revelations of when children develop the ability to distinguish races ­­and has helped explain why some people occasionally see Jesus' face on a piece of toast.

More profile about the speaker
Kang Lee | Speaker | TED.com